برطانیہ میں سوشل میڈیا صارفین کیلئے انٹرنیٹ پر پابندیاں سخت کردی گئیں

برطانیہ میں سوشل میڈیا ایپلیکیشنز اور انٹرنیٹ صارفین پر پابندیوں میں سختی کر دی گئی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے قواعد و ضابطوں کی خلاف ورزی پر 18 ملین پاؤنڈ تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔برطانیہ میں انٹرنیٹ کے نئے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں جس کے تحت بالغ مواد تک رسائی کے لیے عمر کی تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے۔بالغ مواد تک رسائی کے لیے شناختی دستاویز یا کریڈٹ کارڈ سے تصدیق ضروری قرار دی گئی ہے۔حکومتی نئی پابندیوں پر عمل درآمد اور تعاون نہ کرنے والی کمپنیوں پر برطانیہ میں پابندی بھی لگ سکتی ہے۔

Internet restrictions tightened for social media users in Britain

اپنا تبصرہ لکھیں