سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا

سائبر اٹیک کے ذریعے ہندوستان کے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا ہے۔حملے کا ہدف بھارت کے قومی پاور کنٹرول سسٹمز، سب اسٹیشنز اور مین گریڈ سرورز تھے سائبر حملے کے بعد متعدد بڑے شہروں میں بلیک آؤٹ دیکھنے میں آیا جبکہ انڈین پاور منسٹری اور سیکیورٹی ایجنسیاں ہنگامی بنیادوں پر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔علاقائی کشیدگی کے درمیان ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں پاکستان نے سائبر حملے کے ذریعے بھارت کے توانائی نظام کو نشانہ بنایا ہےاس سائبر حملے کے نتیجے میں بھارت کا 70 فیصد بجلی کا گرڈ متاثر ہوا، جس سے کئی ریاستوں میں بجلی کا نظام مفلوج ہو گیا۔

70% of India’s power grid was knocked out by cyberattack

اپنا تبصرہ لکھیں