ملزم ساحر سے برآمد منیشات کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ میں اوریجنل ویڈ نکلی

منشیات ریکٹ چلانے کے سلسلے میں گرفتار ملزم ساحر حسن سے برآمد منیشات اوریجنل ویڈ نکلی۔منشیات ویڈ کی کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ میں گرفتار ملزم سے ساحر حسن سے برآمد کی گئی ویڈ کی مالیت 86 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ ملزم ساحر حسن کے قبضے سے گرفتاری کے وقت 557 گرام ویڈ برآمد ہوئی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق برآمد منشیات ویڈ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی ہے برآمد منشیات پامیلا اور جیلو جلیٹو ہے۔منشیات 15 ہزار روپے فی گرام کی قیمت میں فروخت کی جاتی تھی کیمکل ایگزامینیشن رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے۔

chemical examination report of the drugs recovered from the accused Sahir revealed that they were original weed.

اپنا تبصرہ لکھیں