پاک فضائیہ نے بھارت کا ائیر ڈیفن سسٹم تباہ کردیا

پاکستانی طیاروں نے بھارت کا ایئر ڈیفنس سسٹم ایس 400 تباہ کردیا، جے ایف 17 تھنڈر طیاروں نے بھارتی حدود میں کارروائی کی۔رپورٹ کے مطابق آدم پور میں نصب ایس 400 دفاعی نظام کو پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر کے سائپر سونک میزائلوں نے حملہ کیا۔پاکستانی طیاروں نے بھارت کے مہنگے ترین ایئر ڈیفنس سسٹمن ایس 400 کو تباہ کردیا۔رپورٹ کے مطابق روسی ساختہ ایئر ڈیفنس سسٹم کی مالیت تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر ہے۔

Pakistan Air Force destroys India’s air defense system

اپنا تبصرہ لکھیں