کراچی میں خونی ٹریلرنے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

پورٹ قاسم ٹویوٹا چورنگی کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا.متوفی کی شناخت 23 سالہ محرم ولد صالح محمد کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا جبکہ حادثہ این ایل سی ٹریلر کی ٹکر سے پیش آیا تھا۔تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹریلر اپنے قبضے میں لے لیا۔متوفی کے قبضے سے مقامی کمپنی کا کارڈ ملا ہے جس پر اس کا عہدہ ہیلپر لکھا ہے.

Another young man killed in bloody trailer accident in Karachi

اپنا تبصرہ لکھیں