چین نے 28 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

چین نے امریکا کی میزائل، اسلحہ، طیارہ سازی کی کمپنیوں پر پابندی لگا دی۔چین میں پابندی کی زد میں آنے والی اٹھائیس امریکی کمپنیوں میں اسپیس اورسیکیورٹی ادار ے بھی شامل ہیں۔چینی وزارت تجارت کے مطابق مذکورہ کمپنیوں کوایکسپورٹ کنٹرول Read More

جنوبی کوریا میں بغاوت کے الزامات میں آرمی چیف سمیت دو فوجی افسران گرفتار

جنوبی کوریا میں بغاوت کے الزامات کے تحت آرمی چیف پارک آن سو سمیت دو فوجی افسران کو گرفتار کرکے فرد جرم عائد کر دی گئی جنوبی کوریا کے آرمی چیف اور اسپیشل وار فیئر یونٹ کے سربراہ کو استغاثہ Read More

تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو بڑا ریلیف 250 کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادنے پی ٹی آئی چھبیس نومبر احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کرلیں جبکہ 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔عدالت نے ملزمان کو 5،5 ہزار روپے کے مچلکوں Read More

فوجی عدلتوں سے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں . بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں سے انیس لوگوں کے لیے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے .ان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے Read More

امریکا میں سال نو کاجشن مناتے15افرادکو کچلنےوالاسابق فوجی نکلا

امریکا میں سال نو کاجشن مناتے پندرہ افراد کوکچلنے والا سابق فوجی نکلا حملہ آور کی شناخت 42 سالہ شمس الدیں جبار کے نام سے ہوئی نیو آرلینز میں حملہ آورشمس الدین جبارپولیس سے مقابلے میں ماراگیا مقامی حکام کے Read More

لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے باہر ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں دھماکا

امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے باہر ٹیسلا کی گاڑی میں دھماکہ ہوگیا جس میں ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ریاست نیواڈا Read More

مطالبات کے ماننے کے لئے حکومت کے پاس 30 جنوری تک کا وقت ہے۔تحریک انصاف

تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نےپشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے لیے اپنا ایجنڈا فائنل کر لیا ہے .ان کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی کی تحریک برقرار ہے Read More