کراچی میں افطاری کے وقت ڈکیتی کرنے والے 3 ملزمان عوام کے ہتھے چڑھ گئے

کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر شہریوں نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادی.کراچی میں افطاری کے وقت ڈکیتی کرنے والے3 ملزمان عوام کے ہتھے چڑھ گئے ایک ڈاکو فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ابو الحسن اصفہانی روڈ پر عوام نے ڈاکوؤں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ملزمان ابو الحسن اصفحانی روڈ پر واقعے بیٹری کی دکان میں لوٹ مار کر رہے تھے.پولیس نےموقع پرپہنچ کرملزمان کوتھانےمنتقل کردیا ہے پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ملا ہے ۔

3 suspects who committed robbery during Iftar in Karachi were caught by the public

اپنا تبصرہ لکھیں