ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد جوابی کارروائی کی وجہ سے 6 ممالک کی فضائی حدود مسلسل بند ہے جس کی وجہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن زیادہ متاثر نہیں ہوا تاہم بھارت کی ہوا بازی کی صنعت کو شدید نقصانات کا سامنا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حملے کے دوران بھارت کی 30 […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے پر بس اب میرے اور چینی صدر کے دستخط ہونا باقی ہیں۔ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم لکھا […]
کراچی کے تاجروں کو کراچی شہر کے نام سے نئی ائیر لائن کا لائسنس مل گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں سی ای او ائیر کراچی لمیٹڈ کو سکیورٹی ڈیپازٹ کی مد میں 100 ملین روپے جبکہ لائسنس فیس کی مد میں پانچ لاکھ روپے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت […]
پاکستان کا چین سے جے-35 اسٹیلتھ، جے-500 اواکس طیاروں اور ایچ کیو-19 بیلسٹک میزائل دفاعی نظام کی خریداری کا ارادہ ظاہر کرنے کے بعد چینی دفاعی کمپنیوں کے شیئرز میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ بلوم برگ کے مطابق یہ معاہدہ شنیانگ ائیر کرافٹ کارپوریشن کے تیار کردہ جے-35 کی عالمی مارکیٹ میں پہلی برآمد ہوگا یہ […]
چین نے بھارت کو نایاب دھاتوں کی برآمد پر پابندی لگا دی جس سے بھارتی آٹو انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہوسکتی ہے.چین کی جکانب سے ای وی موٹرز کے لیے درکار نایاب میگنٹس کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے .بھارت کی الیکٹرک گاڑیوں اور روایتی آٹو پروڈکشن کا دار و مدار انہی نایاب […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کار ساز کمپنی ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوا دیا۔اس بات کا انکشاف بھارتی وزیر برائے ہیوی انڈسٹریز ایچ ڈی کمار سوامی نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے بتایا کہ ٹیسلا نے بھارت میں صرف شورومز کھولنے میں دلچسپی ظاہر […]
پاکستان نے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔وزارت خزانہ نے کہا کہ منصوبہ پاکستان کرپٹو کونسل کے تحت شروع کیا جا رہا ہے۔ اور یہ اقدام وسیع تر ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر پالیسی کا پہلا مرحلہ ہے۔وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ […]
وزارت خزانہ نے پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی.پاکستان ڈیجیٹل اثاثہ جات اتھارٹی عالمی اور مقامی سرمایہ کاروں کو قانونی وضاحت فراہم کرے گا اور صارفین کا تحفظ کرے گا۔وزیر خزانہ کے مطابق یہ قدم پاکستان کو عالمی ڈیجیٹل معیشت میں ایک مسابقتی کھلاڑی بننے کی جانب لے جائے گا۔اتھارٹی […]
ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز کی قدر میں آج مزید 4.70 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔ ایک ہفتے کے دوران شیئرز کی مالیت میں 8 فیصد سے زائد کمی ہوگئی۔پاکستان اور بھارت کے درمیان فضائی جھڑپ کے بعد رافیل بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز کی قدر میں مسلسل کمی کا رجحان […]
فروری 2025 کے اوائل کے بعد پہلی بار بٹ کوائن جمعرات کو ایک لاکھ ڈالر سے تجاوز کر گیا.جمعرات کی دوپہر کو بٹ کوائن ایک لاکھ ایک ہزار 329 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا تھا یعنی ایک ہی دن میں بٹ کوائن کی قدر 4.7 فیصد بڑھ گئی. اسی طرح ایتھریم بلاک چین کی کرپٹو […]