گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا پہلا دفتر اسلام آباد میں قائم کر دیا جسے ملک کی ڈیجیٹل معیشت، آئی ٹی سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔گوگل کی پاکستان میں براہ راست موجودگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حکومت ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن کے […]
پاکستان میں اپنے پہلے دفتر کے قیام پر گوگل نے پاکستانی طلبہ کیلئے گوگل جیمنائی کی فری سبسکرپشن کا اعلان کردیا .گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی پاکستان کے تمام طلبہ کو گوگل جیمنائی کی ایک سالہ سبسکرپشن مفت فراہم کرے گی جس کا باضابطہ اعلان […]
مصنوعی ذہانت اورڈیجیٹل ٹیکنالوجی کےبڑھتے استعمال کےساتھ دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرزکی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے.اقوام متحدہ کے ادارے یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ فار واٹر انوائیرمنٹ اینڈ ہیلتھ نے خبردار کیا ہے کہ 2030 تک اے آئی کے ڈیٹا سنٹرز اتنا پانی استعمال کریں گے جو ایک سال میں ایک ارب […]
دنیا کے سب سے بڑے بیٹری سے چلنے والے الیکٹرک طیارے نے پہلی مرتبہ کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی جسے ماحول دوست ہوابازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔امریکا میں کام کرنے والی سویڈن کمپنی ہارٹ ایرو اسپیس نے 12 اگست 2026 کو نیویارک کے پلاٹس برگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]
سپارکو نے پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کے سرکاری نام کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کی پہلی چاند گاڑی کا نام جناح-1 رکھا گیا ہے.ملک بھر سے چاند گاڑی کے نام کے لیے 4 ہزار سے زائد تجاویز موصول ہوئیں۔ یہ نام ملک گیر مقابلے میں موصول تجاویز میں سے منتخب کیا گیا. جناح-1 نام […]
اوپن اے آئی کے ایک خودکار اے آئی ایجنٹ کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں اوپن اے آئی کے ایجنٹ نے ایک اور ٹیکنالوجی کمپنی کے ایک صارف کے اکاؤنٹ تک بھی غیر مجاز رسائی حاصل کی اور یہ واقعہ اس ہیکنگ مہم کا حصہ تھا جس میں اس اے آئی ایجنٹ نے […]
چین نے دنیا کے سب سے بڑے 582 ٹن وزنی فیوژن مقناطیس کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے جسے مصنوعی سورج بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے.رپورٹ کے مطابق 21 میٹر لمبا اور 12 میٹر چوڑا یہ مقناطیس دنیا کے سب سے بڑے فیوژن ری ایکٹر کے لیے […]
ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی سے باہر اب تک کا پہلا چاند دریافت کر لیا.ماہرین فلکیات نے ایک ایسے آسمانی جسم کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے جو ممکنہ طور پر نظامِ شمسی سے باہر دریافت ہونے والا پہلا ایگزو مون ہو سکتا ہے.ایگزو مون ایسے قدرتی چاند کو کہا جاتا ہے جو ہمارے […]
جاپان میں حالیہ دنوں میں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے جس پر 2 جاپانی کمپنیوں نے شدید گرمی سے نمٹنے کے لیے انسانی فریج متعارف کرا دیا ہے . ان کمپنیوں نے پرسنل کولنگ باکس تیار کیا ہے تاکہ ہیٹ ویو سے تحفظ فراہم کرے گا .یہ انسانی فریج 15 […]
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایسے رضاکاروں سے درخواستیں طلب کی ہیں جو تقریباً ایک سال مریخ اور چاند جیسے مصنوعی ماحول میں گزارنے کے خواہشمند ہوں۔اس نئے ایک سالہ تحقیقی پروگرام کومون اینڈ مارس ایکسپلوریشن اینالاگ کا نام دیا گیا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ اس تجربے سے حاصل ہونے والی معلومات مستقبل […]