کراچی کے کبوترچوک صحت کے لیے خطرہ

کراچی کے کبوتر چوک صحت کے لیے خطرہ بن گئے ماہرین نے خبردار کردیا۔ماہرین کے مطابق کبوتروں کے فضلے، پروں اور ان سے اڑنے والے باریک ذرات میں بیکٹیریا، فنگس اور دیگر جراثیم موجود ہوسکتے ہیں جو انسانی جسم میں داخل ہوکر الرجی اور پھیپھڑوں کے انفیکشن سمیت مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتے ہیں۔کراچی […]

سمجھ نہ آنے والی لکھائی ٹھیک کریں. بھارتی عدالت کا ڈاکٹرز کو حکم

بھارت کی ایک عدالت نے ڈاکٹرز کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی ہینڈ رائٹرنگ کو بہتر کریں تاکہ طبی نسخوں کو آسانی سے پڑھا جاسکے۔ بھارت میں پنجاب اور ہریانہ ہائیکورٹ کی جانب سے ایک کیس کے دوران یہ حکم دیا گیا کہ ڈاکٹرز اپنی لکھائی کو بہتر بنائیں تاکہ اسے آسانی سے پڑھا […]

دوران آپریشن نرس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے والا ڈاکٹر برطانیہ میں دوبارہ کام کرنے کے لئے اہل قرار

برطانیہ میں ایک میڈیکل ٹریبونل نے آپریشن کے دوران اپنے مریض کو چھوڑ کر دوسرے آپریشن تھیٹر میں ایک نرس کے ساتھ زنگ رلیاں منانے والے ڈاکٹر کو ملک میں دوبارہ کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔برطانیہ کی میڈیکل ٹریبیونل سروس نے پاکستانی نژاد کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ ڈاکٹر سہیل انجم کو دوبارہ کام کرنے کا […]

کراچی میں نیگلیریا سے ایک اور شخص کا انتقال

محکمہ صحت سندھ نےکے مطابق ضلع وسطی کے رہائشی 29 سالہ نوجوان نیگلیریا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے مطابق نیگلیریا کی تصدیق مریض کے انتقال کے بعد 12 ستمبر کو ہوئی رواں سال نیگلیریا سے اموات کی تعداد میں 5 ہوگئی۔ مریض کو 7 ستمبر سے علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں 11 ستمبر […]

کینسر ویکسین انٹیرومکس کے پری کلینیکل ٹرائلز کامیابی سے مکمل ہو گئے.روس کا اعلان

روس نے اعلان کیا ہے کہ اس کی کینسر ویکسین انٹیرومکس کے پری کلینیکل ٹرائلز کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں۔روسی میڈیکل بائیولوجیکل ایجنسی کی سربراہ کے مطابق ویکسین نے 60 سے 80 فیصد تک رسولیوں کے سائز اور ان کے بڑھنے کی رفتار کو کم کیا ہے جس کے بعد مریضوں کی بقاء کے […]

اڈیالہ جیل 148 قیدی ایڈز میں مبتلا.پنجاب کی 43 جیلوں میں 645 قیدی ایڈز کا شکار

راولپنڈی کیاڈیالہ جیل ایڈز کے مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آئی ہے جہاں 148 قیدی ایڈز سے متاثر پائے گئے ہیں یہ اب تک صوبہ پنجاب کی کسی بھی جیل میں سب سے زیادہ تعداد ہے۔اس وقت یہ جیل شدید حد تک گنجائش سے زیادہ بھری ہوئی ہے جہاں ایک ہزار 994 قیدیوں کی گنجائش […]

چین میں چکن گونیاکا خطرناک پھیلاؤ.صرف ایک ماہ میں 8 ہزار کیسز رپورٹ

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ حکام کے مطابق صرف ایک ماہ میں 8 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔چینی حکام نے مرض کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سخت اقدامات لینے شروع کردیے متاثرہ علاقوں میں مچھر مارنے کے لیے ڈرونز سے اسپرے […]

پاکستان میں ایچ آئی وی سے ہونیوالی اموات میں 400 فیصد اضافہ

پاکستان میں 5 سالوں کے دوران میں ایچ آئی وی سے ہونیوالی اموات میں 400 فیصد اضافہ ہوگیا۔جبکہ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے کیسز کی تعداد میں 64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ایچ آئی وی، ٹی بی اور ملیریا جیسے امراض پر […]

فرانس میں دنیا کا نیا اور نایاب ترین بلڈ گروپ گودا نیگیٹو دریافت

فرانس کے سائنس دانوں نے ایک عام سے خون کے ٹیسٹ کے دوران غیر معمولی دریافت کرتے ہوئے دنیا کا نیا اور نایاب ترین بلڈ گروپ دریافت کر لیا۔اس بلڈ گروپ کی واحد معلوم حامل ایک خاتون ہیں جن کا تعلق گوادلوپ سے ہے اور ان کا خون اس قدر منفرد ہے کہ ڈاکٹر ان […]

جناح اسپتال کراچی میں کانگو کا علاج کرنے والے2 ڈاکٹرز کا نگو سے متاثر

کراچی کے جناح اسپتال میں کانگو کا علاج کرنے والے دو ڈاکٹرز کا نگو کا شکار ہوگئے۔جناح اسپتال ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر عمر اورڈاکٹرذوالقرنین کو علامات کانگو والی ہیں ایک ڈاکٹر کو جناح اسپتال آئیسولیشن وارڈ میں داخل کیا ہے دوسرے ڈاکٹر کو گھر پر آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے بطابق […]