سعودی فیملی کی شاہی شادی کیلئے4 ماہ کی محنت سے تیار کیا گیا کیک

ہسپانوی پیسٹری شیف کا نام مارک سواریز نےسعودی فیملی کی شاہی شادی کیلئے ایک ایسا لاجواب اور منفرد کیک تیار کیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ہسپانوی پیسٹری شیف اپنے انتہائی نفیس اور شاندار کیکس کے لیے مشہور ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ شیف نے 3.5 میٹر اونچے اور 1.8 میٹر چوڑے شاہکار […]

جاپان میں اے آئی ٹیکنالوجی سے شریک حیات کی تلاش

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو جہاں دنیا بھر میں مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے وہیں اب شریک حیات کی تلاش میں بھی مصنوعی ذہانت کی مدد لی جانے لگی ہے۔جاپان میں اس ٹیکنالوجی کو جوڑوں کو ملانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے مقامی حکومتوں کی جانب سے مختلف کمپنیوں کے […]

روس میں روبوٹس کی شادی

روس کے دارالحکومت ماسکو میں پہلی بار روبوٹس کی علامتی شادی کی تقریب منعقد کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ماسکو کی لائبریری میں ہونے والی تقریب میں رابرٹ اور میٹلڈا کو روبوٹ میاں بیوی قرار دیا گیا۔شادی کی تقریب میں روبوٹس کو ویڈنگ بریسلیٹس بھی پہنائے گئے۔اس […]

میکسیکو میں میئر نے خوشحالی کے لیے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی

میکسیکو کے میئر نے عوام کی خاطر مادہ مگرمچھ کو اپنی دلہن بنالیا۔ روایتی انداز میں شادی کی اور دلہن بیاہ کر گھر لے آیا۔یہ عجیب و غریب شادی دراصل صدیوں پرانی رسم کا حصہ ہے جس کا مقصد علاقے میں خوشحالی اور بہترین فصلوں کے لیے دھرتی ماں کا شکرایہ ادا کرنا ہے۔غیر ملکی […]

بھارت میں خاتون کی پلکوں میں 250 جوئیں اور ان کے 85 انڈے

بھارت کی ریاست گجرات میں ایک ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا جس نے ڈاکٹروں کو بھی حیران کر دیا۔ یہ واقعہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے امریلی ضلع کے ساورکنڈلا کے ایک ہسپتال میں پیش آیا۔سورت کی 66 سالہ گیتابین اپنی آنکھوں کے معائنے کے لیے ہسپتال کے آئی ڈیپارٹمنٹ میں آئیں۔ وہ پچھلے […]

نوجوان لڑکی ماں کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور میں ماں کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ایک نوجوان لڑکی موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ کھیتوں میں کام کرنیوالے افراد نے لڑکی کو موبائل ٹاور پر چڑھتا دیکھ کر شور مچایا اس دوران پولیس کو اطلاع دی گئی۔یہ واقعہ کچوا تھانے کی حدود […]

13 سالہ افغانی لڑکا لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا

افغانستان سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ لڑکا مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر دہلی پہنچ گیا۔افغانستان سے انڈیا آنے والی پرواز نے سکیورٹی سمیت تمام اہلکاروں کو اُس وقت حیرانی میں مبتلا کر دیا جب لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ایک 13 سالہ افغان لڑکا دہلی پہنچنے میں کامیاب ہو گیا۔بھارتی میڈیا […]

چینی نوجوان میں دانتوں پر ٹیٹوز بنوانے کا رجحان

چین میں جلد کے ٹیٹوز سے اکتا جانے والی نوجوان نسل اب دانتوں پر ٹیٹوز بنوانے لگی ہے۔یہ رجحان اتنا مقبول ہو چکا ہے کہ چین کے بڑے ڈینٹل کلینکس نے کراؤن لگوانے والوں کے لیے دانتوں کے ٹیٹوز کو مفت بونس کے طور پر دینا شروع کر دیا ہے۔چینی میڈیا کی ایک رپورٹ کے […]

پیون کی چائے نے دل جیت لیا.پرنسل نے چپراسی کو جیون ساتھی بنا لیا

پنجاب کے اسکول میں پرنسپل اور پیون کی محبت کی داستان کسی فلمی کہانی سے کم نہیں کیونکہ اس رشتے کی شروعات ایک کپ چائے سے ہوئی۔ سرکاری اسکول کی پرنسپل عائشہ خان اور چپراسی عمران علی کی انوکھی محبت میں پرنسپل کو چائے پیش کرنے کے انداز نے ایسی محبت کو جنم دیا جس […]

دنیا کے سب سے وزنی قیدی کےاخراجات نے آسٹریا کی جیل مشکل کھڑی کردی

آسٹریا میں 300 کلوگرام وزن رکھنے والے سزا یافتہ قیدی کے اخراجات نے جیل انتظامیہ کیلئے مشکل کھڑی کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ قیدی کا وزن تقریباً 300 کلو گرام ہے جس کی وجہ ہے کہ ریاست کو اس قیدی پر ایک اوسط قیدی کی دیکھ بھال سے 10 گنا زیادہ خرچ کرنا […]