مصری ٹک ٹاکر لڑکی یاسمین لڑکا نکلا

مصر کی مقبول اور متنازع ٹک ٹاکر یاسمین کے لڑکا ہونے کے انکشاف ک ہوا ہے.مصری حکام کے مطابق عبدالرحمٰن کو دریائے نیل کے قریبی شہر شرقیہ گورنریٹ سے گرفتار کیا گیا پولیس کو یاسمین کی مبینہ طور پر فحش رقص کی ویڈیوز کے حوالے سے متعدد شکایات موصول ہوئی تھیں جس پر کارروائی کی […]

75 سالہ چینی شخص اے آئی جنریٹڈ لڑکی کی محبت میں مبتلا.بیوی سے دوری کا فیصلہ

چین میں ایک 75 سالہ پینشنر انٹرنیٹ پر ایک اے آئی جنریٹڈ لڑکی کی محبت میں ایسا مبتلا ہوا کہ اس نے اپنی سے طلاق ک مطالبہ کر دیا۔ چینی میڈیا کے مطابق اس 75 سالہ بزرگ کا نام جیانگ ہے اور یہ سوشل میڈیا پر براؤزنگ کے دوران ایک اے آئی سے تخلیق شدہ […]

بصورت گڑیا روحانی طور پر بھی مقبول ہونے لگی. بھارت میں لبوبو ڈول کی پوجا شروع

شیطانی مسکراہٹ والی لبوبو گڑیا کی بھارتیوں نے پوجا شروع کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک وائرل ویڈیو میں ایک خاتون کو ہندو رسومات ادا کرتے اور پراساد چڑھاتے بھی دکھایا گیاجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ توہم پسند بھارتیوں نے اس گڑیا کی پوجا بھی شروع کردی.ویڈیو میں ایک بھارتی خاتون کو لبوبو گڑیا کی […]

چین میں بڑی عمر کے افراد میں چوسنیوں کے استعمال کا رجحان

حال ہی میں چین میں بڑی عمر کے افراد میں ذہنی تناؤ کو کم کرنے کیلئے چوسنیاں متعارف کرائی گئی ہیں جس نے مقبول ٹرینڈ کی شکل اختیار کرلی ہے۔بڑوں کیلئے یہ چوسنیاں ستمبر 2025 سے ہی عام ہونے لگی تھیں جنہیں لوگ ذہنی تناؤ، کم نیند اور تمباکو نوشی ترک کرنے میں مددگار سمجھ […]

اٹلی میں شاہی محل کے باغ سے پانی چرانے والا شخص گرفتار

اطالوی پولیس نے نیپلز کے قریب اطالوی ورسیلز کے نام سے موسوم شاہی محل کے چشموں اور فواروں کو پانی فراہم کرنے والے آبی نالے سے پانی چوری کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا.کارابینیری پولیس نے کہا کہ 58 سالہ شخص سرکاری پانی کی مسلسل چوری میں ملوث تھا جس سے 18 […]

کالا چشمہ اور نیلا لباس پہنے کشتی پر رقص کرتا 11 سالہ ریان راتوں رات اسٹار بن گیا

گذشتہ کچھ ہفتوں میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو بار بار نظر آتی ہے جس میں ایک انڈونیشین لڑکا ریس میں حصہ لینے والی کشتی کے کنارے کھڑا رقص کر رہا ہے۔ اس کم عمر لڑکے نے نیلے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے آنکھوں پر کالا چشمہ ہے اور سر […]

ماں نے شادی شدہ بیٹےکوگرل فرینڈکے ساتھ نیپال جانے سے روکنےکیلئے طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دیدی

بنگلادیش میں ایک ماں نے جہاز میں سوار بیٹے کو گرل فرینڈ کے ساتھ نیپال جانے سے روکنے کے لیے طیارے میں بم کی جھوٹی اطلاع دے دی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق قانون نافذکرنے والے اداروں نے کالر کی شناخت کا عمل شروع کیا اور تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ ماں نے اپنے شادی […]

عباسی شہید اسپتال میں بےقابو بیل کی ایمرجنسی انٹری .سب کی دوڑیں لگوا دیں

عباسی شہید اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے کوریڈور میں رات گئے بےقابو بیل گھس آنے سے بھگدڑ مچ گئی ڈاکٹرز، مریضوں اور تیماردار وں کی دوڑیں لگ گئیں.بیل ایمرجنسی کوریڈور میں داخل ہوا توعملے اور مریضوں کے ساتھ آئے تیمارداروں میں افرا تفری مچ گئی۔کچھ لوگ بیل کے خوف سے دوڑتے نظر آئے جبکہ چند […]

ملک میں گدھے مزید بڑھ گئے.ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک میں ایک سال میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ 9 ہزار بڑھ گئی جس کے بعد گدھوں کی مجموعی تعداد 59 لاکھ 38 ہزار سے بڑھ کر 60 لاکھ47 ہزار ہوگئی۔دستاویز کا کہا گیا ہے کہ ایک سال میں مویشیوں کی تعداد میں21لاکھ71 ہزارکا اضافہ ہوا اورمویشیوں […]

حیدرآباد میں جے ایف تھنڈر نامی بیل 50 لاکھ روپے میں فروخت

حیدرآباد کی مویشی منڈی میں لایا گیا 40 من وزنی بیل جے ایف تھنڈر 17 پچاس لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا۔حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی کی مویشی منڈی میں لائے گئے جے ایف تھنڈر 17 نامی بیل کے چرچے ہوگئے اور لوگ اس کے ساتھ آکر سیلفیاں بھی بناتے رہے.خریداروں کی جانب سے بارات کی […]