ناروے کپ کے دوران پاکستان کی مسلم ہینڈ کی ٹیم کا ایک فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ اوسلو میں غائب ہوگیا۔ ناروے کپ اسٹریٹ فٹبال چیمپئن شپ میں شریک پاکستانی فٹبالر امان اللہ رؤف بلوچ پاکستانی ٹیم کے ہمراہ اوسلو پہنچا اسٹریٹ فٹبالر چیمپئن شپ میں شرکت سے قبل ہی ٹیم سے علیحدہ ہوگیا اور […]
پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو 2024ء سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑیوں میں سرِ فہرست ہوگئے.ڈیجیٹل پلیٹ فارم اسپورٹیکو نے 2024ء میں سب سے زیادہ کمانے والے ٹاپ 100 ایتھلیٹس کی فہرست جاری کر دی جس میں کرسٹیانو رونالڈو پہلے نمبر پر ہیں ان کی آمدن 26 کروڑ امریکی ڈالرز ہے۔ان کی آمدنی کا […]
سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں فٹ بال تنظیم فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے صدرکی میزبانی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کو 2034 کے فٹبال ورلڈکپ کی میزبانی کے فرائض سونپ دیئے گئے۔جبکہ یہ بھی اعلان کیا گیا کہ ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی سپین، پرتگال اور مراکش مشترکہ طور […]
سلطان آباد فٹسال سیزن 6 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی کیلبرون انٹرنیشنل کی ٹیم سیزن چھ کاچیمپیئن بن گیا۔منفی درجہ حرارت میں بھی میچ دیکھنے لوگوں کا سمندر امڈ آیا۔گلگت کے علاقے سلطان آباد میں جاری فٹسال سیزن چھ تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ منفی درجہ حرارت میں ایک […]
مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں سو سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ ڈاکٹر وں کا کہنا ہےکہ اسپتال میں جہاں […]
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جنہوں نے اپنے شاندار کیریئر میں کئی کارنامے سرانجام دیے، انہوں نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو اپنے پروفیشنل کیریئر میں 900 گول اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں۔ رونالڈو نے یہ اعزاز جمعرات کو لزبن میں یوئیفا نیشنز لیگ […]