میر رضا قتل کیس میں مقتول کی بہن نے اپنے ویڈیو بیان میں کچھ مشکوک معاملات کا انکشاف کیا ہے۔انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ مشکوک گاڑیوں کی جانب سے خاندان کا پیچھا کیا جا رہا ہے۔انہوں نےبتایا کہ ہماری درخواست پر ہمیں ایک اہلکار کی سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی تاہم ہمیں بتائے بغیر […]
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے امریکی فوج کے معروف اخبار اسٹارز اینڈ اسٹرائپس کے ایڈیٹر اور اعلیٰ قیادت کو برطرف کرنے کے نوٹس جاری کر دیے گئے.اخبار کے ایڈیٹر ان چیف ایرک سلاون نے جمعہ کو بتایا کہ انہیں نافرمانی کی بنایاد پر عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے۔ سلاون کے مطابق ان کی برطرفی […]
امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام ہوگئےجس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی۔امریکی تجارتی نمائندے کے مطابق کینیڈا نے طے شدہ شرائط کے تحت تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے سے انکار کیا کردیا ہے اورکینیڈا نئے مطالبات سامنے لایا ہے اور پہلے کیے گئے […]
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کے ایک جدید طیارے کے اچانک غائب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ ریڈار 24 کے ڈیٹا پر مبنی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ای تھری بی سینٹری طیارہ ہنگامی سگنل جاری کرنے کے فوراً بعد ریڈار سے غائب […]
بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ تاہم ڈھاکا کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔بنگلا دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا […]
امریکی عدالت نے 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزا کی کارروائی روکنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی مسترد کردی۔ان ممالک میں پاکستان، بنگلادیش، ایران اور روس بھی شامل ہیں۔نیویارک کی ڈسٹرکٹ جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی ویزا پالیسی کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویزا پالیسی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے قانونی اختیارات سے تجاوز کرتی […]
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی سربراہ عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے بعد عدالتِ عظمیٰ میں دائر اس درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی […]
گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا پہلا دفتر اسلام آباد میں قائم کر دیا جسے ملک کی ڈیجیٹل معیشت، آئی ٹی سیکٹر اور نوجوانوں کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔گوگل کی پاکستان میں براہ راست موجودگی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حکومت ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن کے […]
پاکستان میں اپنے پہلے دفتر کے قیام پر گوگل نے پاکستانی طلبہ کیلئے گوگل جیمنائی کی فری سبسکرپشن کا اعلان کردیا .گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی پاکستان کے تمام طلبہ کو گوگل جیمنائی کی ایک سالہ سبسکرپشن مفت فراہم کرے گی جس کا باضابطہ اعلان […]
وفاقی حکومت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر کردی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 18 اگست کو عبوری حکم جاری کیا تھا اس عبوری حکم میں بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہےعدالت کا […]