بلوچستان سے دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرینگے: وزیراعظم

کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان میں امن وامان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعدگفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے، دہشت […]

حکومت نے سرکاری کارگو کا 50 فیصد گوادرپورٹ سے لانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی میں وفاقی وزیربحری امورقیصرشیخ نے میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے گوادر پورٹ کی ترقی کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے کہ پبلک سیکٹر کیلئے کی جانے والی امپورٹ کا 50 فیصد گوادر پورٹ پر امپورٹ کیا جائے اس سے گوادر کے لوگوں کو روزگار ملے گا۔ ان کا کہنا […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

پیٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.97 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی […]

ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاول بھٹو

وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں سندھ کے دو لاکھ خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سولر پینل، ایک پنکھا اور تین بلب مستحق خاندانوں میں تقسیم کیے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عوام کو 2 مہینے ریلیف کے […]

ورلڈ ریکارڈ بنانیوالے 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کی وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے سفیان محسود نے حال ہی میں ورلڈ ریکارڈ بنا کر گنیز بک میں اپنا نام درج کروایا۔ سفیان محسود سے ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سفیان محسود نے چھوٹی عمر میں ورلڈ ریکارڈ بنا کر ملک کا نام روشن […]

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3 حکومتی کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا

ڈاکٹر قیصر بنگالی کفایت شعاری، رائٹ سائزنگ اور اخراجات میں کمی کی کمیٹیوں کے رکن تھے۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی نے اپنا استعفیٰ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سیکرٹری کابینہ کامران افضل کو بھجوا دیا۔ ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مطابق حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے اچھی کوششیں کیں، حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے […]

حیدرآبادکے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں کل چھٹی کا اعلان

حیدرآباد ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تعطیل کا اعلان مون سون کی بارشوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حیدرآباد، میرپور خاص، ٹنڈومحمد خان، ٹنڈوالہ یار،چمبڑ، میہڑ، فریدآباد سمیت بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیز […]

بانی پی ٹی آئی کوزور دار جھٹکا .آکسفورڈ یونیورسٹی کو عمران خان کیخلاف درخواست موصول

ڈیلی میل کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے فیصلے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں سخت اشتعال مظاہرے شروع ہوگئے۔۔ڈیلی میل نے اپنی سرخی میں بانی پی ٹی آئی کو بےتوقیر وزیراعظم کا خطاب دے دیا۔۔۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کو بانی پی ٹی آئی کے چانسلر کا الیکشن لڑنے کیخلاف غم و غصّے […]

برطانیہ میں بھنگ لانے کی کوشش نہ کر یں مسافروں کو خبردار کردیا گیا

برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے تھائی لینڈ، کینیڈا اور امریکا سے آنے والے مسافروں کو خبردار کردیا۔ این سی اے کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں بھنگ لانے کی کوشش میں پکڑے جانے پر مسافروں کو جیل کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ رواں سال اب تک ہوائی اڈوں […]

تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئیں گے: کوآرڈینیٹر وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ حکومت کسی صورت تاجروں کے دباؤ میں نہیں آئے گی، ریٹیلیرز کو ہر صورت ٹیکس نیٹ میں آنا پڑے گا۔ اضافی ٹیکس اور بجلی کے بلوں کے خلاف ملک بھر کے تاجروں کی جانب سے آج ہڑتال کی جا رہی ہے، تمام بڑی […]