کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ جاری

کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ شہر کے مشرقی علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد یکم جون سے اب تک زلزلوں کی مجموعی تعداد 37 ہو چکی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جھٹکے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ایک بج کر 44 […]