سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اسلام آباد میں واقع نجی اسپتال شفا انٹرنیشل منتقل کرنے کا حکم دیا ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملزم کو صحت کے بارے میں بنیادی حق ہے۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی […]
مصنوعی ذہانت اورڈیجیٹل ٹیکنالوجی کےبڑھتے استعمال کےساتھ دنیا بھر میں ڈیٹا سینٹرزکی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے.اقوام متحدہ کے ادارے یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ فار واٹر انوائیرمنٹ اینڈ ہیلتھ نے خبردار کیا ہے کہ 2030 تک اے آئی کے ڈیٹا سنٹرز اتنا پانی استعمال کریں گے جو ایک سال میں ایک ارب […]
میر رضا قتل کیس میں پولیس کی ایک اور کوتاہی سامنے آگئی.تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرائم سین یونٹ کو 3 بج کر 11 منٹ پر لاش کی اطلاع سوشل میڈیا سے ملی ابتدائی تفتیش کے مطابق کرائم سین یونٹ کو جائے وقوع پر آنے سے منع کیا گیا تھا۔تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے […]
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چار ایوی ایشن کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے ایریل ورک لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ کمپنیوں کے لائسنس نیشنل ایوی ایشن پالیسی کی پاسداری نہ کرنے پر منسوخ کیے گئے.سی اے اے حکام کے مطابق ایئربورن ایوی ایشن، عسکری ایوی ایشن، پاکستان ایوی […]
ایران کی جانب سے مارچ میں قطر پر کیے گئے حملوں کے دوران لاپتا ہونے والے ایرانی پائلٹس کی پہلی بار تصاویر جاری کردی ہیں۔تہران نے دعویٰ کیا ہے کہ دو مارچ کو قطر میں واقع امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد لاپتا ہونے والے تین ایرانی پائلٹس قطری فورسز کی تحویل میں زندہ […]
دنیا کے سب سے بڑے بیٹری سے چلنے والے الیکٹرک طیارے نے پہلی مرتبہ کامیاب آزمائشی پرواز مکمل کرلی جسے ماحول دوست ہوابازی کی صنعت میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔امریکا میں کام کرنے والی سویڈن کمپنی ہارٹ ایرو اسپیس نے 12 اگست 2026 کو نیویارک کے پلاٹس برگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ […]
میر رضا قتل کیس میں یونیورسٹی روڈ پر واقع نرسری کی 28 اور 29 جولائی کی خصوصی سی سی ٹی وی فوٹیج نے لاش ملنے سے لے کر اسے موقع سے منتقل کیے جانے تک کے واقعات کی ٹائم لائن واضح کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں 28 جولائی کو اسی […]
فلم آئس پرنسس سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر کےوالد کاکہنا ہےکہ گہرے دکھ کے ساتھ اپنی پیاری ہیڈن کے اچانک موت کی خبر شیئر کررہا ہوں کہ میری بیٹی دنیا میں نہیں رہی،تاہم انہوں نے موت کی وجہ نہیں بتائی۔اس سے قبل […]
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ساتھ کشیدگی کو مستقل طور پر ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی پیشکش کر دی ہے.جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے شمالی کوریا کو 1953 کی جنگ بندی کو باضابطہ امن معاہدے میں تبدیل کرنے کے لیے مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں […]
بھارت کی کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے کہا کہ وہ محب الوطن ہیں لیکن بھارتی حکومت جس انداز کی حب الوطنی چاہتی ہے وہ اس انداز میں نہیں کرتے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ابھیجیت دیپکے نے کہا کہ بھارت میں سسٹم کے خلاف آواز اٹھانے اور کاکروچ جنتا پارٹی بنانے پر […]