تحریک انصاف کے سلمان اکرم اور مشعال یوسفزئی کے درمیان اختلافات میں شدت

تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔مشعال یوسفزئی کی جانب سے ٹکٹ بیچنے کے الزامات کے بعد جوابی بیان میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ جن کو مقدمہ لڑنے کے کوئی چار آنے نہیں دیتا وہ گھٹیا الزامات پر اتر آئے […]

ریڈ لائن منصوبے پر شہری کی ہلاکت. 17 کروڑ سے زائد ہرجانے کا دعویٰ

کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کی تعمیر کے دوران مبینہ طور پر حفاظتی انتظامات نہ ہونے اور غفلت کے باعث شہری کی ہلاکت کے معاملے پر جاں بحق شہری کے بیٹے نے 17 کروڑ سے زائد ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔سینیئر سول جج ملیر کی عدالت میں وکیل درخواست گزار عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے […]

میر رضا قتل کیس میں پہاڑی علاقے کی جیو فینسنگ میں مشکلات کا سامنا

میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں کئی روز گزر جانے کے باوجود پولیس کو جیو فینسنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ پہاڑی کے قریب ہے جائے وقوعہ کے اطراف 3 موبائل فون کمپنیوں کے ٹاورز لگے ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ دوران گلستان جوہر کے مختلف […]

میر رضا کیس کی فرانزک رپورٹ. تشدد اور شناخت چھپانے کی کوشش کا انکشاف

میر رضا کیس میں کیمیکل ایگزامن رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان پر تشدد کیا گیا ہے جبکہ میر رضا کی شناخت چھپانے کی کوشش کی گئی۔میر رضا قتل کیس کی تحقیقات میں فارنزک اور میڈیکل رپورٹس کو اہم شواہد کے طور پر تفتیش کا حصہ بنایا جا رہا ہے جب کہ تفتیشی […]

ٹرمپ کی ایرانی حملے کے خوف سے ٹرک میں چھپنے اور طیارہ بدلنے کی تصدیق

ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ ترکیہ میں نیٹو سربراہ اجلاس سے واپسی کے دوران ممکنہ ایرانی حملے کے خطرے کے باعث انہیں خفیہ طور پر ایک طیارے سے دوسرے طیارے میں منتقل کیا گیا تھا۔یہ انکشاف اس واقعے کے ایک ماہ بعد سامنے آیا ہے جب 8 جولائی کو ٹرمپ کو انقرہ ایئرپورٹ […]

میر رضا علی قتل کیس میں پیشرفت. مقروض ہونے کا انکشاف

پی ای سی ایچ ایس کے رہائشی نوجوان تاجر میر رضا علی کی گلستان جوہر سے لاش ملنے کے معاملے کی تحقیقات تاحال جاری ہیں۔میر رضا کی موت کی تفتیش میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق میر رضا کو گولی سینے پر لگی تاہم تحقیقات […]

دبئی سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی متعدد مسافر زیر حراست

دبئی سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 212 آپریشنل تاخیر اور سیکیورٹی صورتحال کے باعث ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی جس کے باعث پرواز منسوخ کردی گئی ہنگامہ آرائی کے دوران کھڑکی ٹوٹنے سے طیارہ گراؤڈ کردیا گیا ذرائع کے مطابق گزشتہ رات خطے کی صورتحال کے پیش نظر […]

بلوچستان میں نائٹروجن سے بنی کھاد کی نقل و حمل پر پابندی

ممکنہ طور پر تخریب کاری کے لیے استعمال کے خدشے کے پیش نظر بلوچستان میں 15یوم کے لیے نائٹروجن سے بنی کھاد کی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی گئی .ڈائریکٹوریٹ جنرل زراعت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق یہ فیصلہ نائٹروجینیس فرٹیلائزرز کے دھماکہ خیز مواد کی تیاری اس […]

یو اے ای نے محدود مدت کے لیے بچوں کی ویزا فیس ختم کردی

متحدہ عرب امارات نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران بیرون ملک سے آنے والے خاندانوں کے لیے سہولت فراہم کرتے ہوئے 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے ٹورسٹ ویزا کی سرکاری فیس محدود مدت کے لیے ختم کردی ہے۔یہ سہولت صرف ان بچوں کے لیے ہے جو اپنے والد یا والدہ یا […]

بجلی کےبھاری بلوں کی بڑی وجہ آئی پی پیزکو بھاری ادائیگیاں

بجلی کےبھاری بلوں کی ایک بڑی وجہ آئی پی پیزکوکی جانےوالی بھاری ادائیگیاں قراردی گئیں ہیں گزشتہ پانچ برس کےدوران آئی پی پیزکو مجموعی طورپر 13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیےگئے.اعدادو شمارکےمطابق بجلی کےفی یونٹ وصول کی جانےوالی رقم کا تقریباً 70 فیصد حصہ آئی پی پیزکو ادا کیا جاتا ہے یہی بوجھ صارفین […]