تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ ‘بھارتی ٹیلی ویژن کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا اور کم و بیش سب سے طویل چلنے والا ڈرامہ ہے جس نے مجموعی طور پر 4178 اقساط کا ناقابل یقین ہندسہ عبور کرلیا ہے ۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ ڈرامے میں دلیپ جوشی(جیٹھا لال) اور چند دیگر […]
2024 کا دوسرا چاند گرہن 17 ستمبر (پاکستانی وقت کے مطابق 18 ستمبر) کو ہوگا جسے پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ یہ جزوی چاند گرہن ہوگا مگر یہ کافی خاص ہوگا کیونکہ ایسا سپر مون کے ساتھ ہوگا۔ جب چاند زمین کے سائے کے تاریک ترین حصے سے گزر رہا ہوتا ہے اور زمین، […]
آپ نے بہت سارے لوگوں کو دانتوں سے ناخن کترتے ہوئے دیکھا ہوگا اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ بھی اس عادت میں مبتلا ہوں۔ عام طور پر اس عادت کو برا سمجھا جاتا ہے اور نفاست پسند لوگ اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کی موجودگی میں نہایت کراہیت محسوس کرتے جبکہ الجھن میں […]
یہ واقعہ جنوبی کیلیفورنیا کے Malibu Creek اسٹیٹ پارک میں پیش آیا۔ لاس اینجلس کے مغرب میں واقع اس نیشنل پارک میں یہ 5 سالہ بچہ اپنے گھر والوں کے ساتھ پکنک منانے آیا تھا۔ اس موقع پر ایک پہاڑی شیر اسے سر سے دبوچ کر لے گیا۔ بچے کی ایک خاتون رشتے دار نے […]
میٹا کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسسٹنٹ میٹا اے آئی کا استعمال اب کمپنی کی تمام سروسز میں کیا جا رہا ہے۔ ویسے تو صارفین اسے اے آئی چیٹ بوٹ کو مختلف سوالات کے جواب جاننے یا تصاویر بنانے کے لیے کرتے ہیں۔ مگر اس نے بھارت میں ایک خاتون […]
دنیا میں پہلی بار ایک 10 فٹ لمبے اژدھے کو اپنے سے بھی بڑے اژدھے کو سالم نگلتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ یہ حیرت انگیز واقعہ بنگلادیش میں سامنے آیا جہاں 10 فٹ لمبے برمی اژدھے نے reticulated نسل کے اژدھے کا شکار کیا۔ چٹاگانگ کے ایک وائلڈ لائف فارم میں محققین نے یہ حیرت […]
موسم گرما کی شدت میں ہر سال مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے بچنے کے لیے ائیر کنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بھی عام ہوتا جا رہا ہے۔ مگر برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک انجینئر نے ایسا حیرت انگیز طریقہ بتایا ہے جس سے آپ مہنگے اے سی پر انحصار کیے بغیر […]
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوکوہاما میں ہائی اسکول کی 17 سالہ طالبہ شہر کے ایک مصروف علاقے کی عمارت سے کود گئی اور نیچے موجود 32 سالہ خاتون پر آگری۔ دونوں خواتین کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ دونوں جانبر نہ ہوسکیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ جاپان میں 18 سال […]
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 37 سالہ رئیل اسٹیٹ ایجنٹ ساکی تموگامی کو’ جاپان کی سب سے کم خرچ خاتون‘ کے طور پر جانا جاتا ہے کیونکہ تموگامی اپنے کھانے، کپڑوں اور دیکھ بھال پر عام لوگوں کے برعکس کم سے کم رقم خرچ کرنے کی عادی ہیں۔ 2019 میں جاپانی […]
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے سفیان محسود نے حال ہی میں ورلڈ ریکارڈ بنا کر گنیز بک میں اپنا نام درج کروایا۔ سفیان محسود سے ملاقات میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سفیان محسود نے چھوٹی عمر میں ورلڈ ریکارڈ بنا کر ملک کا نام روشن […]