سائنسدانوں کو ایک سیارے پر زندگی کا مضبوط اشارہ

سائنسدانوں نے جیمز ویب اسپیس ٹیلسکوپ کا استعمال کرتے ہوئے ایک اہم دریافت کی ہے جس کے مطابق ایک غیر معروف سیارے کی فضا میں وہ گیسیں دریافت ہوئی ہیں جو زمین پر صرف حیاتیاتی عمل کے ذریعے پیدا ہوتی ہیں جو ممکنہ طور پر زندگی کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔غیر ملکی خبر […]

چیٹ جی پی ٹی کا اے آئی کی تخلیق کردہ تصاویر پر واٹر مارک لگانے کا فیصلہ

اوپن اے آئی نےاے آئی تصاویر پر واٹر مارک لگانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ یہ انکشاف اے آئی محقق ٹیبر بلاہو نے کیا، جنہوں نے اے آئی کے کوڈ میں کچھ ایسی معلومات دریافت کیں جن سے پتہ چلا کہ واٹر مارک کی خصوصیت خاص طور پر ان صارفین کے لیے ہوگی جو […]

تباہ کن سیارچہ زمین کی بجائے چاند سے ٹکرا سکتا ہے: ناسا

سیارچہ وائی آر فور 2024 کی دریافت کے بعد دنیا بھر میں تشویش پائی گئی کیونکہ اس کی سمت کے تجزیے سے اندازہ ہوا کہ دسمبر 2032 میں اس کے زمین سے ٹکرانے کا امکان تین فیصد ہے۔ اندازوں کے مطابق اس کے تصادم سے 80 کلومیٹر تک کے علاقے میں عمارتیں تباہ ہو سکتی […]

8 سال سے مفلوج شخص کے دماغ میں چِپ لگا دی وہ جو سوچتا ہے کمپیوٹر عمل کرتا ہے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا سے تعلق رکھنے والے نولینڈ آربو وہ پہلے انسان بن گئے ہیں جن کے دماغ میں ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کی تیار کردہ چِپ نصب کی گئی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی نہ صرف سائنسی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے بلکہ معذور […]

انٹرنیشنل خلائی اسٹیشن پر9 ماہ سے پھنسے خلا باز زمین پرواپس پہنچ گئے

ناسا کے خلاباز بیری بچ ولمور اور بھارتی نژاد سنیتا ولیمز نو ماہ سے بھی زائد عرصے سے خلا میں پھنسے رہنے کے بعد منگل کے روز زمین پر واپس پہنچ گئے.واضح رہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں سوار 58 سالہ بھارتی نژاد سنیتا ولیمز اور 62 سالہ بوچ ولمور خلاء میں 8 دنوں […]

9 ماہ سے خلاء میں پھنسے خلاء بازوں کو ریسکیو کر لیا گیا

ناسا نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ برس جون سے خلاء میں پھنسے ہوئے دو خلاء بازوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے اب ان کی واپسی کا سفر شروع ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں خلاء باز 58 سالہ سنیتا ولیمز اور 62 سالہ بوچ ولمور صرف 8 دنوں کے لیے خلاء میں گئے […]

وائرس کے ذریعے کرپٹو کرنسی چرانے کیلئے ہیکرز سرگرم. پاکستان نے ایڈوائزری جاری کردی

پاکستان سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز میل ویئر وائرس کی مدد سے کرپٹو کرنسی والٹ ڈیٹا چرانے کے لیے سرگرم ہوگئے.ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ لیوما اسٹیلر نامی وائرس لاگ ان براوزرانفارمیشن اورکرپٹوکرنسی والٹ کا ڈیٹا چراسکتا ہے وائرس سے چوری شدہ معلومات اور […]

پاکستان کے پہلے خلا باز کی تربیت اور مشن پر روانگی کیلئےچین کیساتھ معاہدہ

پاکستان کے پہلے خلا باز کی تربیت اور چینی اسپیس اسٹیشن مشن پر روانگی کے حوالے سے پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ ہو گیا۔ سپارکو کے مطابق پاکستان کے پہلے خلا باز کو تیانگونگ چینی خلائی اسٹیشن کے مشن پر روانہ کیا جائے گا، دو پاکستانی خلا باز چین کے ایسٹروناٹ سینٹر میں تربیت […]

ایکس نے نئے اے آئی چیٹ بوٹ گروک 3 کی مختصر وقت تک مفت استعمال کی پیشکش کردی

ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل گروک 3 متعارف کردیا ہے . جس کو مختصر وقت کے لیےمفت استعمال کیا جاسکتا ہے .اس بات کا اعلان ایکس اے آئی کے بانی ایلون مسک نے ایک ایکس پوسٹ میں کیا۔البتہ انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ […]

یوٹیوب شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا ایک نیا فیچر متعارف

یوٹیوب نے ویڈیو شارٹس بنانے کے لیے حال ہی میں مصنوعی ذہانت کا ایک نیا فیچر شامل کیا ہے.اس نئے ویڈیو جنریشن ماڈل سے مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز کلپس تیار کی جا سکیں گیں جنہیں یوٹیوب شارٹس ویڈیوز میں شامل کیا جا سکے گا۔یوٹیوب کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ گوگل کے […]