گزشتہ ہفتے کے آخر میں زمین سے ٹکرانے والا شدید شمسی طوفان مزید شدت اختیار کر رہا ہے ماہرین نے پیر کے روز تیسرے درجے کے جیو میگنیٹک طوفان کا انتباہ جاری کیا ہے جس کا مطلب ہے کہ شمسی سرگرمی ممکنہ طور پر جی پی ایس سگنلز، ریڈیو مواصلات اور برقی نظام کو متاثر […]
دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ڈیجیٹل صارفین کے اکاؤنٹس کے پاس ورڈ اور حساس معلومات چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہےپاکستان کی نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی جس میں صارفین کو اپنے اکاؤنٹس کے پاس ورڈ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ عالمی ڈیٹا لیک سے گوگل، فیس […]
روس اور چین نے چاند پر مشترکہ نیوکلئیر پاور پلانٹ بنانے اور اسے چلانے کا معاہدہ کر لیا ہے۔ یہ پلانٹ 2036 تک مکمل ہونے کی توقع ہے اور یہ بیجنگ اور ماسکو کی قیادت میں قائم کیے جانے والے مستقل قمری بیس انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن کو توانائی فراہم کرے گا۔یہ قمری تحقیقاتی اسٹیشن […]
شمسی توانائی کے ماہرین کی جانب سے سولر پینٹ نامی ایک جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے، جو مستقبل میں روایتی سولر پینلز کا مؤثر اور سستا متبادل ثابت ہو سکتی ہے۔تکنیکی ماہرین کے مطابق سولر پینٹ کے ذریعے توانائی کا حصول نہ صرف کم لاگت پر ممکن ہوگا بلکہ یہ عمل کہیں زیادہ سہل […]
ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر اے آئی الائیو متعارف کرایا ہے جو صارفین کی سادہ تصاویر کو مختصر متحرک ویڈیوز میں تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ جدید فیچر ٹک ٹاک کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کے مخصوص امیج ٹو ویڈیو ماڈل پر مبنی ہے اور اب اسٹوری کیمرا ے ذریعے دستیاب […]
میٹا نے انسٹاگرام پر صارفین کی عمر کی تصدیق کے لیے مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے یہ اے آئی ٹول صارفین کی اصل عمر کا تعین کرے گا خواہ وہ غلط معلومات ہی کیوں نہ فراہم کریں۔اگر صارف اپنی عمر کے بارے میں غلط بتائے گا تو اے آئی ٹیکنالوجی حقیقی […]
امریکی خلائی ادارے ناسا کے سب سے عمر رسیدہ خلاباز ڈان پیٹٹ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 7 ماہ پر محیط مشن مکمل کرنے کے بعد خلائی جہاز میں زمین پر پہنچنے والے 70 سالہ خلاباز بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور دو روسی خلابازوں کو لانے والا سویوز کیپسول اتوار کے […]
واٹس ایپ نے اپنے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے بیٹا ورژن میں چیٹ میسجز اور چینل اپ ڈیٹس کے ٹیکسٹ کا ترجمہ کرنے والا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس پر گزشتہ سال سے کام جاری تھا۔ یہ ٹرانسلیشن فیچر بیٹا ورژن کے کچھ صارفین کو دستیاب ہے اور آنے والے ہفتوں میں اسے دیگر بیٹا […]
سائنس دانوں نے ایک نیا رنگ دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو انسانی آنکھ نے اس سے قبل پہلے کبھی نہیں دیکھا اس منفرد رنگ کو اولو کا نام دیا گیا. محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ریٹینا میں مخصوص خلیات کو متحرک کرکے نیلے اور سبز رنگ کا مشاہدہ کیا ہے […]
ٹک ٹاک میں کمیونیٹی جیسے ایک فیچر فٹ نوٹس کو متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ٹک ٹاک کے مطابق اس نئے فیچر سے صارفین اس پلیٹ فارم میں موجود مواد میں متعلقہ تفصیلات کا اضافہ کرسکیں گے۔کمیونٹی نوٹس ایسا فیچر ہے جس کا آغاز سوشل پلٹ فارم ایکس میں سب سے پہلے سامنے آیا […]