نمبر کی جگہ نام . واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کروانے کا اعلان

میٹا کی ملکیت مقبول پیغام رسانی کے پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران صارفین کو فون نمبر ظاہر کیے بغیر ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔واٹس ایپ کی جانب سے جاری تفصیل کے مطابق اب صارفین کو ایپ کے ذریعے اپنی فیملی، […]

مائیکروسافٹ کا 14 اکتوبر سے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کو مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان

مائیکروسافٹ نے دنیا بھر میں کمپیوٹر استعمال کرنے والے صارفین کے لیے اہم اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق 14 اکتوبر 2025 کو ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کے لیے سپورٹ کو مکمل طور پر ختم کردیا جائے گا۔ ماہرین نے کہا ہے کہ مائیکروسافٹ کے اس اقدام کے بعد پرانے سسٹمز میں وائرس اور میل […]

زمین کا نیا چاند دریافت.60 سال نظروں سے اوجھل رہا

زمین کے گرد گردش کرنے والے ایک نئے چاند کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے حیران کن طور پر یہ چھوٹا سیارچہ گزشتہ 60 سالوں سے زمین کے قریب مدار میں گردش کر رہا تھا مگر اس کی کم روشنی اور ناقص مشاہداتی زاویوں کے باعث یہ طویل عرصے تک سائنس دانوں کی نظروں سے […]

ایلون مسک کی اسٹار لنک سروس میں خلل. ہزاروں صارفین متاثر

ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹارلنک میں سروس متاثر ہوئی ہے۔ اسٹارلنک کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ اسٹارلنک فی الحال سروس میں خلل کا سامنا کر رہا ہے۔ ہماری ٹیم تحقیقات کر رہی ہے تاہم کمپنی نے مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔ آن لائن ٹریکنگ پلیٹ فارم […]

البانیہ کی کرپشن سے نمٹنے کیلئے اے آئی سے لیس ڈیجیٹل منسٹرکی تقرری

البانیا کے وزیراعظم ایڈی راما نے دنیا کا پہلا ورچوئل اے آئی وزیر مقرر کیا ہے جسے عوامی ٹینڈرز کی نگرانی سونپی گئی ہے تاکہ کرپشن کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکے۔البانوی وزیرِ اعظم ایڈی راما نے سوشلسٹ پارٹی کی میٹنگ میں اپنی کابینہ کے نئے رکن کو متعارف کروایا ہے۔غیرملکی میڈیا کےمطابق […]

یوٹیوب پر ویڈیوز کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کی سہولت متعارف

یوٹیوب نے ویڈیوز کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کی سہولت متعارف کروادی۔ جس کی مدد سے محض اردو یا کسی اور زبان میں ویڈیوز بنانے والے صارفین اپنی ویڈیوز میں مختلف زبانوں کی ڈبنگ کا اضافہ کر سکیں گے جس سے انہیں عالمی ناظرین تک رسائی کا موقع ملے گا۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ کی رپورٹ […]

چینی کمپنی کا بچے کو جنم دینے والا روبوٹ پیش کرنے کا اعلان

چینی ٹیکنالوجی کمپنی کائیوا نے ایک ایسے ہیمنائیڈ روبوٹ کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جو مصنوعی روبوٹک بچوں کو جنم دے گا۔ یہ منفرد روبوٹ کے پیٹ میں مصنوعی رحم نصب کیا جائے گا جو دس ماہ تک جنین کو پال کر بچے کی پیدائش ممکن بنائے گا۔اس منصوبے نے چین میں بانجھ […]

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے خلا کی جانب روانہ

پاکستان نے خلائی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چین سے جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا۔سپارکو کا سیٹلائٹ چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے بھیجا گیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان کی جانب سے لانچ کیا جانے والا یہ دوسرا سینسنگ سیٹلائٹ ہے جو زمین کے مشاہدے، زرعی […]

مریخ کا پتھر نیلامی کے لی پیش .فروخت لاکھوں ڈالر میں متوقع

نیویارک میں ہونے والی ایک غیرمعمولی نیلامی نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے جہاں مریخ سے آیا ہوا سب سے بڑا شہابیہ نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔نیویارک کے معروف نیلام گھرسوتھبیز نے اس انوکھے اور قیمتی شہ پارے کی نیلامی کا اعلان کیا ہے جو صرف ایک […]

اے سی کا متبادل اے آئی پینٹ تیار

تیزی سے بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت اور شہری علاقوں میں اربن ہیٹ آئی لینڈ کے اثرات کے پیش نظر سائنسدانوں نے آرٹفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے ایک ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو نہ صرف عمارتوں کو ٹھنڈا رکھتا ہے بلکہ ایئر کنڈیشننگ کے اخراجات میں بھی نمایاں کمی لا سکتا ہے۔جرنل نیچر […]