رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے جان جے ہاپفیلڈ اور جیفری ای ہنٹن کو طبیعیات کانوبل انعام دینے کافیصلہ کا فیصلیہ کیا ہے . 2024 کے لیے فزکس کا نوبیل انعام 2 سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان کیا گیا ہے .جان ہوپ فیلڈ امریکا کی پرنسٹن یونیورسٹی جبکہ جیفری ہنٹن کینیڈا کی […]
ویسے مارکیٹ میں نقلی پلکیں باآسانی دستیاب ہوتی ہیں جس کا استعمال خواتین اور لڑکیاں بڑی تعداد میں کرتی ہیں لیکن قدرتی پلکوں کا نعمل البدل کوئی نہیں ہے۔ جہاں نقلی پلکوں کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے وہیں یہ نقلی پلکیں آنکھوں کو متاثر کرنے اور قدرتی پلکوں کے ٹوٹنے کا سبب بھی بنتی […]
سندھ کے ضلع خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ میں گیس کے نئےذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع اکھیرو-1کے […]
امریکا میں سکیورٹی کو بنیاد بناکر جدید آٹو ڈرائیونگ گاڑیوں کی پروڈکشن میں چین اور روس کے ہارڈ وئیر اور سافٹ وئیر کے استعمال پر پابندی کی تجویز سامنے آگئی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ خدشات ہیں کہ آٹو ڈرائیونگ گاڑیوں کی پروڈکشن میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی گاڑیوں کو دوسرے نیٹورک سے […]
اسلام آباد: ایک بڑی پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ 1994 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے بجلی پیدا کرنے والے چار آزاد اداروں (آئی پی پیز) اور 2002 کی پالیسی کے تحت قائم کیے گئے ایک آئی پی پی کے مالکان سے دو ٹوک الفاظ میں کہا گیا ہے کہ وہ رضاکارانہ طور […]
ویسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانے سے ذیابیطس ٹائپ 2 سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر موجودہ عہد میں بیشتر افراد کی پسندیدہ غذاؤں کو کھانے سے بھی اس دائمی مرض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی […]
پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ بچیوں کے والدین کی اپیل پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے بچیوں کا علاج ترکی میں […]
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں ایک ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ یوٹیوب میں کافی عرصے سے صارفین کو اشتہارات دیکھنے پر مجبور کرنے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ 2023 کے شروع میں یوٹیوب میں ایسے اشتہارات دکھانے کا سلسلہ شروع کیا […]
انٹرنیٹ کی دنیا کی معروف کمپنی گوگل کو امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے ویب ایڈ ٹیکنالوجی پر غیرقانونی اجارہ داری قائم کرنے کے سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے۔ امریکا میں گوگل کے خلاف سرچ انجن پر غیرقانونی اجارہ داری کے فیصلے کے بعد ایک اور مقدمے پر سماعتوں کا سلسلہ شروع […]
حکومت نے انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو ٹھیک کرنے کی نوید سنادی جس کیلئے تاریخ 24 ستمبر مقرر کر لی گئی۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی کی جانب سے تحر یری جواب میں کیا گیا۔ وزارت آئی ٹی نے فروری 2021 سے اب تک انٹرنیٹ سروس میں خرابیوں سے متعلق تحریری […]