اسرائیل نے لگادی۔صیہونی وزیر خارجہ کے مطابقوہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کو ایرانی حملوں کی مذمت نہ کرنے پر روکا گیا ہے ایران کی سخت الفاظ میں مذمت کرنے میں ناکامی کی وجہ سے انتونیو گوتریس اسرائیل میں غیر مقبول شخص بن گئے ہیں۔جو کوئی بھی اسرائیل پر ایران کے گھناؤنے حملے کی واضح طور پر مذمت نہیں کر سکتا جیسا کہ دنیا کے تقریباً تمام ممالک نے کیا ہے، وہ اسرائیلی سرزمین پر قدم رکھنے کا مستحق نہیں ہے اسرائیل انتونیو گوتیرس کے ساتھ یا ان کے بغیر بھی اپنے شہریوں کا دفاع اور قومی وقار کو برقرار رکھے گا دوسری جانب امریکا نے انتونیو گوتریس پر اسرائیلی پابندی پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے