امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام ہوگئےجس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی۔امریکی تجارتی نمائندے کے مطابق کینیڈا نے طے شدہ شرائط کے تحت تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے سے انکار کیا کردیا ہے اورکینیڈا نئے مطالبات سامنے لایا ہے اور پہلے کیے گئے […]

باسمتی چاول کے حقوق حاصل کرنے کی بھارتی اپیل مسترد

پاکستان کو باسمتی چاول کے نام اور تجارتی حقوق کے حوالے سے عالمی سطح پر اہم قانونی کامیابی حاصل ہوگئی۔ آسٹریلوی وفاقی عدالت نے بھارتی ادارے ایگریکلچرل اینڈ پروسیسڈ فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی باسمتی ورڈ مارک کیس میں اپیل مسترد کردی جس سے پاکستان کے اصولی اور مسلسل مؤقف کی توثیق ہوگئی۔ عدالت […]

فورڈ کو اے آئی پر انحصار مہنگا پڑ گیا کوالٹی ٹیسٹ میں فیل. ملازم دوبارہ بھرتی

فورڈ نے اعتراف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر انحصار کرنے کی حکمت عملی ناکام ہونے کے بعد اسے سینکڑوں انسانی ملازمین کو دوبارہ بھرتی کرنا پڑگیا. امریکی آٹو موبائل کمپنی فورڈ نے اعتراف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت گاڑیوں کے معیار کی جانچ میں انسانی ماہرین جیسی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی جس کے […]

ٹرمپ کی دولت میں 2 ماہ کے دوران 1.1 ارب ڈالر کی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں 1.1 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں برس ستمبر میں ٹرمپ کی دولت 3 .7 بلین ریکارڈ کی گئی تھی جو اب6.2 بلین ڈالر ہے.عالمی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بنیادی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنی ٹرمپ میڈیا اینڈ […]

بھارتی بزنس ٹائیکون انیل امبانی کی جائیدادیں ضبط

اینٹی کرائم ایجنسیوں کے ریڈار پر رہنے کے بعد آخرکار بھارتی بزنس ٹائیکون انیل امبانی کی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں۔میڈیا کے مطابق بھارت کی مالیاتی جرائم سے نمٹنے والی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انیل امبانی گروپ سے وابستہ اداروں کی تقریباً 341 ملین ڈالر مالیت کی 40 سے زائد جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔ذرائع […]

دنیا کے کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بننے والے 3 نوجوان

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے متعلق ایک کمپنی کے 3 شریک بانی محض 22 سال کی عمر میں دنیا کے کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بن گئے ہیں۔فوربز کی رپورٹ کے مطابق برینڈن فوڈی، آدرش ہرمیت اور سوریا مدھیہ تعلیم کے حصول کے دوران دوست بنے اور انہوں نے امریکی شہر سان […]

ایپل کا آئی فون ائیر کی پیداوار 80 فیصد کم کرنے کا فیصلہ

ایپل نے اپنے نئے ماڈل آئی فون ائیر کی مانگ توقعات سے کم ہونے پر آئندہ برس پیداوار کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔رواں برس ستمبر میں ایپل نے ایک پتلے ڈیزائن کے ساتھ آئی فون ائیر لانچ کیا تھا محض 5.6 ملی میٹرموٹے آئی فون ائیر کو ایپل کا اب تک کا سب سے سلم […]

ٹماٹر کی قیمت 560 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے بعض ریٹیل مارکیٹوں میں ٹماٹر 560 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔تاہم ہول سیل تاجروں کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز ہول سیل قیمت سے دوگنا یا اس سے بھی زیادہ وصول کر رہے ہیں جو […]

ٹویوٹا کا پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر غور

حکومت کی حالیہ پالیسی میں تبدیلی کے بعد ٹویوٹا کی مقامی اسمبلر کمپنی انڈس موٹر نے پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر غور شروع کردیا ہے۔کمپنی نے درآمد کے عمل کے آغاز کے لیے مطلوبہ دستاویزات، طریقہ کار اور ضوابط کی وضاحت کے لیے انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ ے رابطہ کیا ہے۔ انڈس موٹر […]

پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی وزارت تجارت کی جانب سے پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزارت تجارت کے مطابق درآمد شدہ گاڑیوں کا ماحولیاتی، سیفٹی اور کوالٹی معیارات پر پورا اترنا لازمی ہوگا۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن شرائط لاگو ہوں گی۔کمرشل بنیادوں […]