تحریک انصاف کی احتجاجی سیاست

تحریک انصاف کی احتجاجی سیاست

دیدہ و دل نے درد کی اپنے بات بھی تو کس سے کی وہ تو درد کا بانی ٹہرا.. وہ کیا درد بٹلائے گا جی ہاں یہ ہے وہ کیفیت جو اس وقت تحریک انصاف پر طاری ہے عمران خان شدت سے چاہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے وہ پرانی محبت بحال ہوجائے لیکن یہ […]

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ کا 93 برس کی عمر میں انتقال

تھائی لینڈ کی سابقہ ملکہ سری کٹ 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔سابقہ ملکہ آنجہانی بادشاہ بھومی بول کی اہلیہ تھیں جنہوں نے 1946 سے 2016 تک حکمرانی کی۔تھائی شاہی محل کی جانب سے سابقہ ملکہ سری کٹ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ سابقہ ملکہ سری کٹ تھیں۔ترجمان تھائی حکومت […]

برطانوی گدھوں‌ کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج

برطانیہ کے ایک فارم نے حال ہی میں دو غیر معمولی گدھوں کی بدولت عالمی سطح پر شہرت حاصل کر لی ہے۔ انگلینڈ کے علاقے لنکن شائر میں واقع ریڈکلف ڈونکی سینکچوری میں موجود یہ گدھے نہ صرف اپنی خوبصورتی بلکہ اپنے حیران کن ریکارڈز کی وجہ سے دنیا بھر میں زیرِ بحث موضوع بنے […]

افغان درانی کیمپ2 مکمل تباہ. 50 سے زائد طالبان و خارجی ہلاک

پاکستان نے طالبان فورسز کے خلاف کامیاب اسٹرائیک کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل تباہ کردیا درانی کیمپ 2 خارجیوں کی پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لیے ایک مرکزی لانچ پیڈ کا کام کرتا تھا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طالبان کے درانی کیمپ 2 میں موجود 50 سے زائد طالبان اور خارجیوں کے ہلاک […]

اسرائیلی حکومت نے غزہ میں زمینی آپریشن فوری روکنے کا حکم دے دیا

اسرائیل نے حماس کے ردعمل کے بعد ٹرمپ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر فوری عمل شروع کردیا۔صیہونی آرمی چیف نے امن فارمولے کے پہلے مرحلے پر عملدرآمد کا حکم دے دیاکہا کہ مخصوصی علاقوں سے اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی فورسز کو صرف دفاعی اقدامات کی اجازت ہوگی۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے […]

ٹرمپ کا غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جلد ہونے کا دعویٰ

امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جلد ہونے کا دعویٰ کردیا۔امریکی صدر کا یہ بیان پیر کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن […]

ٹرمپ نے قطری وزیراعظم کو اسرائیلی حملہ دوبارہ نہ ہونے کا یقین دلایا ہے. امریکی مندوب

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب ڈوروتھی شیا نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے قطری وزیراعظم کویقین دلایا ہےکہ اسرائیلی حملے جیسا اقدام دوبارہ نہیں ہوگا۔ قطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملوں کے معاملے پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں بات کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا کہ صدر ٹرمپ غزہ سے تمام […]

دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ گیا. پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث مورخون کے علاقہ میں شاہراہِ قراقرم کا ایک حصہ بہہ گیا جس کی وجہ سے شاہراہِ سوست، گلمت سیکشن ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہوگئی ہے سڑک بند ہونے سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔حکام کا کہنا ہے […]

کینیڈا میں کپل شرما کے کیفے پر دوبارہ فائرنگ.بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی

معروف بھارتی کامیڈین اور اداکار کپل شرما کے کینیڈا میں کیفے پر ایک ماہ میں دوسرا بڑا حملہ ہوا ہے جس کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی اور اگلی کارروائی کی دھمکی بھی دے دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ کپل شرما ک ےکیپس کیفے کی عمارت پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی […]

ایئر انڈیا طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر کپتان ہے. امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کے مطابق بلیک باکس کی ریکارڈنگ سے حاصل معلومات کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہےکہ طیارے کے دونوں پائلٹوں کی گفتگو سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کیپٹن سُومیت صبروال نے ان سوئچز کو بند کیا تھا جن کے ذریعے دونوں انجنوں کو ایندھن کی فراہمی ہوتی ہے۔ بھارتی حکام کی […]