سعودی عرب کا ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ کےمطابق نئے ویزا کےتحت زائرین 365 دن کی مدت میں متعدد بارسعودی عرب میں داخل ہو سکیں گےجبکہ مجموعی قیام کی مدت 90 دن تک محدود ہوگی۔سعودی وزارتِ حج و […]

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کرگئے

طویل عرصے تک خطبہ حج دینے والے سعودی مفتی اعظم 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے.سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شاہی دیوان نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کے مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن محمد آل الشیخ کا انتقال ہو گیا ہے آپ ہیئت کبار العلما، علمی تحقیقات و افتا […]

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا.نئے سال پر غلاف کعبہ تبدیل

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا .سعودی میڈیا کے مطابق تمیر ریجن میں رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد اعلان کیا گیا کہ سعودی عرب میں محرم الحرام1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی مسجد الحرام میں میں غلاف کعبہ کو تبدیل […]

مناسک حج کا آغاز.عازمین کی منیٰ روانگی شروع

مناسک حج کا آغاز ہوگیا مکہ مکرمہ میں نمازفجر کی ادائیگی کے بعد عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی۔عازمین حج آج اپنی رہائش سے 2 رکعت نفل کی ادائیگی کے بعد احرام باندھ کر منیٰ کے لیے روانہ ہورہے ہیں عازمین کو ظہر سے قبل منیٰ پہنچنا ہے جہاں ظہر، عصر اور مغرب، عشا کی […]

لبیا میں طیارے نے حاجی کے بنا اڑنے سے انکار کردیا. پائلٹ بے بس

لیبیا کے شہری کے سفر حج کی ناقابل یقین داستان نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا حج پرواز نے عامر المہدی منصور القذافی نامی شخص کو 2 مرتبہ ایئرپورٹ پر چھوڑ کر اڑان بھری تاہم کسی نہ کسی فنی خرابی کے سبب جہاز کو واپس لوٹنا پڑا اور پھر تیسری مرتبہ پرواز اسے لے […]

حج کا خطبہ شیخ صالح بن حمید دیں گے حکومت نے اعلان کردیا

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ شیخ صالح بن حمید رواں برس حج کا خطبہ دیں گے۔یوم عرفہ کا خطبہ جبل عرفات پر واقع مسجد نمرہ میں دیا جاتا ہے جو نماز ظہر اور عصر سے پہلے ہوتا ہے اور حاجی دونوں نمازوں کو اکٹھا پڑھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سربراہ […]

مسجد الحرام میں تیسری توسیع کے بعد بڑا حصہ نماز یوں کے لیے کھول گیا

ادارۂ امورِ حرمین کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مسجد الحرام میں تیسری توسیع کے بعد بڑا حصہ نماز یوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق یہ نیا حصہ رمضان المبارک میں مسجد الحرام میں فرض نمازوں اور تراویح کے لیے کھولا گیا ہے جس […]

حج پر جانیوالوں سے واجبات تین اقساط میں لینے کا فیصلہ

وزارت مذہبی امور نئی حج پالیسی کے تحت سرکاری اسکیم کی حج کے خواہش مند عازمین کے واجبات کو اقساط میں وصول کرنے کی اسکیم متعارف کروا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے.وزارت مذہبی امور کے مطابق حج پیکیج کے واجبات یکمشت کے بجا ئے 3 اقساط میں وصول کئے جائیں گے۔ابتدائی طور پر حج […]

ذاکر نائیک بھارت چھوڑ کر ملائشیا کے بجائے پاکستان کیوں نہیں گئے؟

معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ ان کے لیے بھارت جانے کا مطلب جیل جانا ہے کیونکہ بھارتی حکومت انہیں دہشت گرد سمجھتی ہے۔ پاکستانی یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنی ابتدائی زندگی، تعلیم، تبلیغ دین، بھارت میں پیش آئے حالات اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ بھارت […]

بھارت میں میلاد النبیؐ کے جلوس پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا، مسلمانوں کی دکانوں میں توڑ پھوڑ

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچا اور عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس پر دھاوا بول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں ہندو انتہا پسندوں نے عید میلاد النبی ﷺ کی مناسبت سے نکالے گئے جلوس […]