کرپٹو ایکسچینج بائنانس پر سائبر حملہ. ہیکرز نے 6.36 ارب ڈالرچرالئے

کرپٹو ایکسچینج بائنانس پر سائبر حملے میں ہیکرز نے 6 ارب 36 کروڑ ڈالر کی کرپٹو کرنسی منتقل کرلی واقعہ کے بعد کمپنی نے تقریباً 3 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کردیے بائننس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ سائبر حملہ کمپنی کے انجینئر’ کا لیپ ٹاپ ہیک ہونے کی وجہ سے ہوا جس کے […]

دبئی کا دنیا کی سب سے طویل سونے کی گزرگاہ تعمیر کرنے کا اعلان

دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ نے دنیا کی سب سے طویل 24 قیراط سونے کی گزرگاہ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہےجو آئندہ 2 ماہ کے اندر کھولی جائے گی۔دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ کے کمرشل سیکٹر کے سینیئر ڈائریکٹر راشد الحرمودی کے مطابق گزرگاہ آئندہ 2 ماہ کے اندر عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔گلف ٹوڈے کی […]

پاکستان کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت

پاکستان نے ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں جامع، جمہوری اور منصفانہ اصلاحات پر زور دیا جب کہ ویٹو کے استعمال کے بعد جنرل اسمبلی میں بحث کے انعقاد کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات […]

خبریں چھپانے کے بیان پر امریکی فوجی اخبار کی لیڈرشپ برطرف

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے امریکی فوج کے معروف اخبار اسٹارز اینڈ اسٹرائپس کے ایڈیٹر اور اعلیٰ قیادت کو برطرف کرنے کے نوٹس جاری کر دیے گئے.اخبار کے ایڈیٹر ان چیف ایرک سلاون نے جمعہ کو بتایا کہ انہیں نافرمانی کی بنایاد پر عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے۔ سلاون کے مطابق ان کی برطرفی […]

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام ہوگئےجس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی۔امریکی تجارتی نمائندے کے مطابق کینیڈا نے طے شدہ شرائط کے تحت تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے سے انکار کیا کردیا ہے اورکینیڈا نئے مطالبات سامنے لایا ہے اور پہلے کیے گئے […]

امریکی طیارہ آبنائے ہرمز کے قریب لاپتہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فضائیہ کے ایک جدید طیارے کے اچانک غائب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں ۔ فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ ریڈار 24 کے ڈیٹا پر مبنی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ای تھری بی سینٹری طیارہ ہنگامی سگنل جاری کرنے کے فوراً بعد ریڈار سے غائب […]

بنگلادیش کا پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ

بنگلا دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ تاہم ڈھاکا کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔بنگلا دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا […]

پاکستان سمیت 75 ممالک کیلئے روکی گئی امریکی امیگرنٹ ویزا کارروائیاں کالعدم قرار

امریکی عدالت نے 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزا کی کارروائی روکنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی مسترد کردی۔ان ممالک میں پاکستان، بنگلادیش، ایران اور روس بھی شامل ہیں۔نیویارک کی ڈسٹرکٹ جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی ویزا پالیسی کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویزا پالیسی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے قانونی اختیارات سے تجاوز کرتی […]

ایران کا کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دیکر امریکہ کو جواب

ایران نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے اور نقشہ جاری کرنے پر بیان پر طنزیہ جواب دیتے ہوئے کیلیفورنیا کو ایرانی علاقہ قرار دے دیا۔کیلیفورنیا اورخصوصاً لاس اینجلس میں ایرانی نژاد افراد کی بڑی تعداد مقیم ہے اس لیے غیر رسمی طور پر ایرانی کمیونٹی […]

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے والا نقشہ شیئر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ ظاہر کرنے والا متنازع نقشہ سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا.امریکی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک نقشہ پوسٹ کیا جس میں تیل کی عالمی تجارت کے لیے انتہائی اہم آبنائے ہرمز کو نئے امریکی علاقے کے طور پر ظاہر کیا گیا۔ ٹرمپ […]