مجھے گرفتارکیا گیا تو خصوصی دستے’ تیار ہیں. نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اگر انہیں بیرون ملک حراست میں لینےکی کوشش کی گئی تو ان کے پاس اس صورتحال سے نمٹنےکے لیے خصوصی دستے تیار ہیں۔وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات کے بعد امریکی ٹی وی چینل کو دیےگئے انٹرویو میں نیتن یاہوکا کہنا تھا کہ وہ ستمبر میں […]

ایران کو جلد چینی دفاعی میزائل نظام موصول ہونے کا امکان.برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا نے ایران کو آئندہ چند ہفتوں میں چین سے فضائی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایران آئندہ چند ہفتوں میں چین سے کندھے پر رکھ کر فائرکیے جانے والے تقریباً 400 ائیر ڈیفنس سسٹمزکی پہلی کھیپ ملنے والی […]

اوپن اے آئی کا بے قابو ایجنٹ. ایک اور ٹیک کمپنی کا اکاؤنٹ ہیک

اوپن اے آئی کے ایک خودکار اے آئی ایجنٹ کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں اوپن اے آئی کے ایجنٹ نے ایک اور ٹیکنالوجی کمپنی کے ایک صارف کے اکاؤنٹ تک بھی غیر مجاز رسائی حاصل کی اور یہ واقعہ اس ہیکنگ مہم کا حصہ تھا جس میں اس اے آئی ایجنٹ نے […]

چین کی مصنوعی سورج بنانے کی سمت ایک اہم پیش

چین نے دنیا کے سب سے بڑے 582 ٹن وزنی فیوژن مقناطیس کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے جسے مصنوعی سورج بنانے کی سمت ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے.رپورٹ کے مطابق 21 میٹر لمبا اور 12 میٹر چوڑا یہ مقناطیس دنیا کے سب سے بڑے فیوژن ری ایکٹر کے لیے […]

جاپان میں اے آئی ٹیکنالوجی سے شریک حیات کی تلاش

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو جہاں دنیا بھر میں مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے وہیں اب شریک حیات کی تلاش میں بھی مصنوعی ذہانت کی مدد لی جانے لگی ہے۔جاپان میں اس ٹیکنالوجی کو جوڑوں کو ملانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے مقامی حکومتوں کی جانب سے مختلف کمپنیوں کے […]

کاکروچ جنتا پارٹی کی مودی سرکار کو دوبارہ احتجاج کی دھمکی

کاکروچ جنتا پارٹی نے گرفتار کارکنوں اور مظاہرین کو رہا نہ کرنے کی صورت میں ایک بار پھر احتجاج شروع کرنے کی دھمکی دے دی۔واضح رہے کہ کاکروچ جنتا پارٹی نے تین روز قبل وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے مطالبے پر کئی روز سے جاری دھرنا ختم کیا تھا۔ترجمان کاکروچ جنتا پارٹی کا […]

ایگزو مون نظامِ شمسی سے باہر پہلا چاند دریافت

ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی سے باہر اب تک کا پہلا چاند دریافت کر لیا.ماہرین فلکیات نے ایک ایسے آسمانی جسم کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے جو ممکنہ طور پر نظامِ شمسی سے باہر دریافت ہونے والا پہلا ایگزو مون ہو سکتا ہے.ایگزو مون ایسے قدرتی چاند کو کہا جاتا ہے جو ہمارے […]

کاکروچ جنتا پارٹی کے مطالبات تسلیم بھارتی وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان مستعفی

بھارتی نوجوانوں کی پارٹی کاکروچ جنتا پارٹی کا پیپر لیک کے معاملے پر تقریباً دو ماہ سے جاری احتجاج رنگ لے آیا اور وزیر تعلیم دھرمیندر پرادھان نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔بھارتی میڈیا کےمطابق دھرمیندر پرادھان نے اپنا استعفیٰ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھجوا دیا۔وزیرِ اعظم نریندر مودی نے دھرمندر پرادھان کا استعفیٰ […]

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی شادی ہو گئی

دنیا کے سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر اور مسٹر بیسٹ کے نام سے مشہور جمی ڈونلڈسن نے اپنی دیرینہ دوست تھییا بوئسن سے شادی کر لی ہے۔شادی کی یہ تقریب جولائی کے مہینے میں برٹش ورجن آئی لینڈز میں واقع رچرڈ برینسن کے نجی جزیرے نیکر آئی لینڈ پر منعقد کی گئی۔اس خوشخبری […]

مئیر نیویارک زہران ممدانی نیتن یاہو کی گرفتاری کے وعدے سے پیچھے ہٹ گئے

نیویارک شہر کے میئر زہران ممدانی نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کے اپنے سابقہ وعدے سے پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی انتظامیہ کے پاس بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹ پر عملدرآمد کا قانونی اختیار موجود نہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں ظہران ممدانی […]