برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع تاریخی گھر جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے ساتھ شادی کے دوران اور طلاق کے بعد کئی برسوں تک مقیم رہے 2 کروڑ 50 لاکھ پاؤنڈز کی طلب کردہ قیمت کے ساتھ مارکیٹ میں […]
میکسیکو کے میئر نے عوام کی خاطر مادہ مگرمچھ کو اپنی دلہن بنالیا۔ روایتی انداز میں شادی کی اور دلہن بیاہ کر گھر لے آیا۔یہ عجیب و غریب شادی دراصل صدیوں پرانی رسم کا حصہ ہے جس کا مقصد علاقے میں خوشحالی اور بہترین فصلوں کے لیے دھرتی ماں کا شکرایہ ادا کرنا ہے۔غیر ملکی […]
جاپان میں 2025ء کے دوران 76 ہزار سے زائد افراد تنہائی میں گھروں میں انتقال کر گئے۔جاپان کی نیشنل پولیس ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2025 کے دوران ملک بھر میں 76 ہزار 941 افراد اپنے گھروں میں اکیلے انتقال کر گئے۔اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے […]
مشرق وسطی میں سعودی عرب کی قیادت میں ایک نیا اتحاد تشکیل پایا ہے جس میں قطر ترکیہ مصر اور پاکستان شامل ہیں۔ اس اتحاد کا مقصد خطے میں استحکام، دفاعی تعاون، سفارتی ہم آہنگی اور بحرانوں کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنا بتایا جا رہا ہے . امریکی جریدے فارن پالیسی […]
آیت اللہ خامنہ ای کے جسد خاکی کو آخری رسومات کے لیے تہران منتقل کر دیا گیا ہے، ان کی نماز جنازہ گرینڈ مسلہ کمپلیکس میں ادا کی جائے گی۔ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اور اُن کے اہلخانہ کی میتوں کو تہران کی ایک مسجد میں رکھ دیا گیا ہے۔سپریم […]
فورڈ نے اعتراف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر انحصار کرنے کی حکمت عملی ناکام ہونے کے بعد اسے سینکڑوں انسانی ملازمین کو دوبارہ بھرتی کرنا پڑگیا. امریکی آٹو موبائل کمپنی فورڈ نے اعتراف کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت گاڑیوں کے معیار کی جانچ میں انسانی ماہرین جیسی کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی جس کے […]
امریکہ میں نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے قبل جیٹ بلیو کی ایک مسافر پرواز مبینہ طور پر ڈرون سے ٹکرا گئی جس کے بعد فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن نے کہا ہے کہ […]
بھارتی شہر ایودھیا کے مشہور رام مندر میں کروڑوں کا خرد برد کرنیوالے 8 ملزمان گرفتار کرلئے گئے .بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے تقریباً 3 ماہ قبل عطیات گننے والے عملے پر شبہ ظاہر کرتے ہوئے انہیں ہٹانے کی سفارش کی تھی تاہم مندر ٹرسٹ کے بعض عہدیداروں نے مبینہ طور […]
اسرائیل میں کار بم دھماکے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق یافا میں کار دھماکے میں 2 اسرائیلی شہری مارے گئے جبکہ فائرنگ کے 2 الگ الگ واقعات میں دو افراد ہلاک ہوئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں جھڑپوں […]
بنگلا دیش کی معزول اور مفرور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے رواں سال اپنے وطن واپس آنے کا اعلان کر دیا۔شیخ حسینہ واجد نے اپنی خود ساختہ جلا وطنی کے دوران ایک انٹرویو میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال ہر رکاوٹ عبور کرتے ہوئے وطن واپس آئیں گی.شیخ حسینہ جو اپنی حکومت […]