امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق چین آئندہ چند ہفتوں میں ایران کو نئے فضائی دفاعی نظام فراہم کرنےکی تیاری کررہا ہے۔امریکی میڈیا سی این این کے مطابق امریکی انٹیلیجنس نے اشارہ دیا ہے کہ چین نئے فضائی دفاعی نظام کی کھیپ تیسرے ممالک کے ذریعے بھیجنے پر کام کر رہا ہے. چین کندھے پر […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں 1.1 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں برس ستمبر میں ٹرمپ کی دولت 3 .7 بلین ریکارڈ کی گئی تھی جو اب6.2 بلین ڈالر ہے.عالمی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق بنیادی طور پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنی ٹرمپ میڈیا اینڈ […]
بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک 38 سالہ خاتون ڈاکٹر روہنی نے امریکی ویزا مسترد ہونے کے بعد شدید ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ڈاکٹر کے خاندان کے افراد نے ان کے اپارٹمنٹ کا رخ کیا اور دروازے پر دستک دینے کے باوجود کوئی جواب نہ ملنے […]
دبئی ایئر شو میں تباہ جنگی طیارے تیجس کو بھارتی فضائیہ نے نقائص کے سبب مگر سیاسی دباؤ کے باعث بات نہیں مانی گئی۔تیجس طیارے کی تیاری کے دوران ہال کی پیداواری اور مینوفیکچرنگ کوالٹی پر سوالات اٹھائے گئے۔ تیجس طیارے کی تیاری کے دوران پینل مس الائنمنٹ، لیکج اور وائبریشن جیسے مسائل بارہا رپورٹ […]
تیجس کی صلاحیتوں سے متعلق بھارتی دعویٰ ہے کہ یہ بھارت کا پہلا مقامی ساختہ سنگل انجن ملٹی رول لائٹ کومبیٹ ایئرکرافٹ ہے جو ہندوستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ اور ایئرو ناٹیکل ڈیولپمنٹ ایجنسی ے مشترکہ طور پر تیار کیا۔بھارت نے تیجس سے متعلق یہ بھی دعویٰ کیا کہ تیجس مارک 1A ورژن AESA ریڈار، جدید […]
دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس گرنے کے بعد ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے شیئرز گرگئے۔خبرایجنسی کے مطابق حادثے کے فوری بعد طیارہ بنانے والی سرکاری کمپنی ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے شیئرزمارکیٹ میں دباؤکا شکارہوگئے اور کمپنی کے حصص کی قیمت میں 2اعشاریہ 62 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بین […]
بھارتی طیارے کو ونگ کمانڈر وکرم سنگھ اڑا رہے تھے حادثے میں ونگ کمانڈر وکرم سنگھ ہلاک ہوگئے ہیں وکرم سنگھ ایک ماہر پائلٹ تھے . پائلٹ کو تیجس اڑانے کیلئے 6 ماہ کی خصوصی ٹریننگ دی گئی تھی ٹریننگ کے دوران تیجس اڑانے والا پائلٹ نے ٹاپ کیا تھا۔فصائی ماہرین کے مطابق بظاہر طیارہ […]
دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا اپنے ملک میں تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ایئرفورس نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔عینی شاہدین کے مطابق طیارہ کرتب دکھاتے ہوئے تیزی سے زمین کی جانب آیا رن وے کے قریب طیارہ زمین سے ٹکرایا پھر شعلے […]
سعودی عرب نے اقتصادی ترجیحات میں تبدیلی اور اخراجات میں احتیاطی رویّے کے باعث غیر ملکی پیشہ ور افراد کو دی جانے والی بلند تنخواہی مراعات میں واضح کمی کر دی ہے.گزشتہ برسوں میں غیر ملکی ماہرین کو تعمیرات، مینو فیکچرنگ اور میگا پروجیکٹس کے لیے 40 فیصد تک یا اس سے بھی زیادہ تنخواہی […]
افغانستان کی ایئر لائن آریانا ایئر نے ایک اعلامیے میں بتایا ہے کہ افغان حکومت کی ہدایت پر 16 نومبر سے کمپنی افغانستان کی مصنوعات انڈیا پہنچانے کے لیے ایئر کارگو کا آغاز کر رہی ہے۔پاکستان اور افغانستان کی تجارتی گزرگاہیں بند ہونے کی وجہ سے دونوں ممالک کی درآمدات اور برآمدات متاثر ہوئی ہیں […]