امریکی اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسی

فلم آئس پرنسس سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔اداکارہ ہیڈن پینیٹیئر کےوالد کاکہنا ہےکہ گہرے دکھ کے ساتھ اپنی پیاری ہیڈن کے اچانک موت کی خبر شیئر کررہا ہوں کہ میری بیٹی دنیا میں نہیں رہی،تاہم انہوں نے موت کی وجہ نہیں بتائی۔اس سے قبل […]

پاکستان کے پہلے انفلوئنسر ایوارڈز کا انعقاد

سوشل میڈیا انفلوئنسر اور کانٹینٹ کریئیٹرز کی محنت کو سراہنے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان انفلوئنسر ایوارڈزکا انعقاد کیا جا رہا ہے۔تقریب کی میزبانی کے فرائض مشہور اور ہر دلعزیز وی لاگ پتن گیر سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی جوڑی امتل باویجا اور فہد طارق کے سپرد کیے گئے ہیں […]

تنقید کی وجہ سے جاپانی انفلوئنسر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران خودکشی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا میں مقیم مشہور جاپانی انفلوئنسر مینا چن نے اپنی 26 ویں سالگرہ سے چند روز قبل ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران اپنی جان لے لی۔مینا چن انسٹاگرام پر لائف اسٹائل، فیشن اور کاسمیٹکس سے متعلق مختلف ویڈیوز بنا کر شیئر کرتی تھی۔مینا چن کے پاپ گروپ […]

نوجوان گاڈزیلا اسٹار کیلی ہوٹل حادثے میں جاں بحق

ہالی ووڈ کی مشہور فلمی سیریز گاڈزیلا میں جیا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 برس کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلی ہوٹل ریاست میری لینڈ کے علاقے آئیجمز وِل میں پیش آنے والے ایک کار حادثے میں جان کی بازی ہار […]

یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی شادی ہو گئی

دنیا کے سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر اور مسٹر بیسٹ کے نام سے مشہور جمی ڈونلڈسن نے اپنی دیرینہ دوست تھییا بوئسن سے شادی کر لی ہے۔شادی کی یہ تقریب جولائی کے مہینے میں برٹش ورجن آئی لینڈز میں واقع رچرڈ برینسن کے نجی جزیرے نیکر آئی لینڈ پر منعقد کی گئی۔اس خوشخبری […]

رجب بٹ کی اہلیہ سے صلح کی خبروں کی تردید. طلاق کے فیصلے پر قائم

معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان علیحدگی اور ممکنہ طلاق کے معاملے پر رجب بٹ نے صلح کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے اپنا مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔انہوں نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی اہلیہ اور سالے کو اب کسی نئے انسان […]

طلاق کے بعد اقبال انصاری بدل گئے اب وہ بہترین والد اور نانا ہیں. بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ طلاق کے بعد ان کے سابق شوہر اقبال انصاری میں نمایاں تبدیلی آئی ہے اور اب وہ ایک اچھے والد اور نانا کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے […]

بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی. سنیتا آہوجا

بھارتی اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے کہا ہے کہ گووندا کے مبینہ معاشقوں اور بے وفائی کے باوجود میں کسی بھی صورت انہیں نہیں چھوڑوں گی۔سنیتا آہوجا نیٹ فلکس کے ریئلٹی شو لاک اپ میں مختصر شرکت کے دوران سنیتا نے گووندا کے مبینہ معاشقوں سے متعلق بات کی تھی حالیہ گفتگو میں […]

ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی تقریب سے جمع کچرا بھی مہنگے داموں فروخت

ایک امریکی آرٹسٹ جسٹن گگناک نے گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شادی کے مقام کے باہر سے جمع کیا گیا کچرا مہنگے داموں بیچ دیا۔فروخت کے لیے پیش کی گئی اشیا میں بوتلوں کے ڈھکن، کینڈی، پولیس کی وارننگ ٹیپ، اسٹرا، برتن اور ایک ائیر پوڈ بھی شامل تھا ان میں ہر چیز کی قیمت 25 […]

ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی سکیورٹی اور پرمٹ فیس پر ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر سے زائدکا خرچہ

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ نے اپنی شادی پر سکیورٹی اخراجات اور پرمٹ فیس کی مد میں ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر سے زائد خرچ کیے۔رپورٹس کے مطابق اس ادائیگی میں پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی، اجازت نامے اور ہائی پروفائل تقریب کے لیے درکار […]