معروف امریکی گلوکاربریٹ جیمز طیارے کے حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک

معروف امریکی گلوکار اور رائٹر 57 سالہ بریٹ جیمز اپنے نجی طیارے کے حادثے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بگریمی ایوارڈ یافتہ کنٹری میوزک گیت ساز بریٹ جیمز اپنے نجی طیارے میں اہلیہ میلوڈی ولسن اور ان کی بیٹی میرل میکس ویل ولسن کے ساتھ پرواز کر رہے […]

فلم گینگسٹر کے گانے یا علی کے گلوکار زوبین گارگ اسکوبا ڈائیونگ کرتے چل بسے

بولی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی مقبول فلم گینگسٹر کے گانے یا علی سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی گلوکار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے کے بعد چل بسے۔ان کی عمر 52 سال تھی۔گلوکار زوبین سنگاپور میں نارتھ ایسٹ فیسٹیول میں پرفارم کرنے والے تھے۔زوبین گارگ کو اسکوبا ڈائیونگ کرتے […]

سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کر گئے

پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ ڈیرہ اسماعیل خان میں انتقال کر گئے۔خاندان نے احمد شاہ کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز کےذریعے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی کہ اب عمرشاہ انکے درمیان نہیں رہے تاہم انکے انتقال کی وجہ کیا بنی اس بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں […]

بچپن میں گھریلو ملازم نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا.عینی جعفری کا انکشاف

ماڈل و اداکارہ عینی جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں گھریلو ملازم کی جانب سے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنی تھیں۔عینی جعفری نے انکشاف کیا کہ جب وہ صرف 5 سال کی تھیں تو ان کے دادا دادی کے گھر میں کام کرنے والے باورچی نے انہیں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا […]

فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں.سوشل میڈیا پر ہلچل

پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ کے بارے میں سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے اپنی بیوی ثنا فہد کے بعد دوبارہ شادی کر لی ہے۔ س شوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق فہد کی دوسری شادی حنا امان سے ہوئی ہے جو خود بھی […]

چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ

پاکستانی گلوکار اور انٹرنیٹ پر شہرت پانے والے فنکار چاہت فتح علی خان کو انگلینڈ میں ایک عوامی ایونٹ کے دوران انڈوں سے نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ لندن میں ایک پراٹھا اسٹاپ پر منعقدہ تقریب میں شریک تھے۔چاہت فتح علی خان جو اپنی منفرد گائیکی اور انٹرنیٹ پر وائرل […]

سلمان کو جان سے مارنے کی نئی دھمکیوں کے بعد بگ باس شو میں شرکا کا داخلہ بند

بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 19 کے میزبان اور مشہور بولی ووڈ اسٹارسلمان خان کو مسلسل جان سے مارنے کی دھمکیوں کے بعد شو کی سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ بگ باس شو 19 میں سلمان خان کی سکیورٹی کو بڑھاتے ہوئے حاضرین کا داخلہ بند کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان […]

اداکارہ حمیرا اصغر کے کپڑوں پر خون کے نشانات نے طبی موت پر شکوک و شبہات پیدا کردیئے

ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے حوالے سے حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ماڈل کے کپڑوں پر خون کے نشانات ملے ہیں۔کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ پائی جانے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ نے ان کی موت […]

صاحبہ اور ریمبو کی شادی کے خلاف تھی. نشو بیگم

سینئر اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بیٹی صاحبہ اور ریمبو کی شادی کے خلاف تھیں۔نشو بیگم نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران بیٹی اداکارہ صاحبہ اور ریمبو کی شادی سے متعلق کئی انکشافات کیے۔ان کا کہنا تھا کہ ریمبو سے شادی کرنا صاحبہ کا جنون تھا جس […]

والد کے انتقال کے اگلے ہی دن پرفارمنس کرنے پر عاطف اسلم کا رد عمل

گلوکار عاطف اسلم نے والد کے انتقال کے اگلے ہی دن میوزیکل شو میں پرفارمنس کرنے پر کی جانے والی تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ انہیں بتائیں کہ انہیں کیا کرنا ہے عاطف اسلم نے کہا، جب لوگ میرے بارے میں الٹی سیدھی […]