پاکستان کا ترقیاتی بجٹ کہاں جاتا ہے

تحریر : سراج احمد پاکستان میں جب بھی بجٹ پیش ہوتا ہے تو ہم کھربوں روپے کے اعداد سنتے ہیں۔ حکومتیں دعویٰ کرتی ہیں کہ سڑکیں بنیں گی اسپتال بہتر ہوں گے پانی کے منصوبے مکمل ہوں گے اسکول اور یونیورسٹیاں قائم ہوں گی اور عوام کو بہتر سہولتیں ملیں گی لیکن چند ماہ بعد […]

کارگو طیارے کا حادثہ یا تخریب کاری

تحریر :سراج احمد پاکستان میں جب بھی کوئی بڑا فضائی حادثہ پیش آتا ہے تو سرکاری تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی سوشل میڈیا پر درجنوں کہانیاں گردش کرنے لگتی ہیں کچھ لوگ اسے تکنیکی خرابی قرار دیتے ہیں کچھ تخریب کاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہیں جبکہ کچھ اسے بین الاقوامی سازش سے جوڑ […]

کراچی کا پانی ٹینکر مافیا لے گئی

تحریر : سراج احمد کراچی پاکستان کی معیشت کا دل اور کروڑوں لوگوں کا مسکن ہے . مگر ایک ایسا شہر جہاں آج بھی لاکھوں لوگ پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترستے ہیں اور جہاں شہری صرف بجلی، ٹریفک اور مہنگائی سے نہیں لڑتے بلکہ روزانہ پانی کی جنگ بھی لڑتے ہیں۔جہاں کروڑوں […]

عارضی جنگ بندی اور امریکہ و ایران کے مذاکرات پر خدشات

سراج احمد مشرقِ وسطیٰ ایک ایسے خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا تھا جہاں ہر فریق اپنے سخت ترین مؤقف کے ساتھ ڈٹا ہوا تھا ہر گزرتا لمحہ جنگ کو خطے میں پھیلنے کے مزید قریب لا رہا تھا۔ دنیا پر معاشی دباؤ بڑھتا جا رہا تھا خاص طور پر توانائی کا بحران ایک سنگین […]

ایران جنگ میں اے آئی کمانڈر کا کردار

آج کی جنگیں صرف میزائلوں اور ٹینکوں سے نہیں لڑی جا رہیں بلکہ ایک نئی طاقت میدان میں آ چکی ہے جسے مصنوعی ذہانت یا اے آئی کہا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جدید تنازعات میں جنگ کا انداز تیزی سے بدل رہا ہے اور فیصلوں کی رفتار پہلے سے کہیں زیادہ ہو گئی […]

سیلاب سے انڈس ڈیلٹا میں خوشیوں کا سماں

تحریر : سراج احمد ان دنوں سندھ ڈیلٹا کے لوگ بہت خوش ہیں کیونکہ سیلابی پانی سے تمر کے جنگلات بڑھے گے جھینگوں اور مچھلیوں کی پیداوار بڑھے گی اور میٹھا پانی خوشحالی لائے گا تاہم ملک میں نام نہادانشوروں نے یہ بھی کہنا شروع کردیا ہے پاکستان میں ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے […]

صدر ٹرمپ کا ٹویٹ اور 12 روزہ خونریز ایران اسرائیل جنگ بند

تحریر . سراج احمد مشرق وسطیٰ میں‌جاری جنگ اچانک اپنے اختتام کو پہنچ گئی پیر کی رات کو ایران کی جانب سے قطر میں امریکی اڈوں پر ایرانی حملوں کے بعد ایسا لگ رہا تھا کہ اب یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی کیونکہ امریکہ نے ایران کی جانب سے امریکی اڈوں پر […]

عالمی جوہری طاقتیں اور ان کے پا س اندازے سے موجود ہتھیار وں کی تعداد

دنیا میں اس وقت نو ممالک ایسے ہیں جو یا تو جوہری ہتھیار رکھنے کا دعویٰ کرتے ہیں یا جن کے بارے میں یقین کیا جاتا ہے کہ وہ ایسے ہتھیار رکھتے ہیں۔ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے قبل دنیا کے ابتدائی پانچ ممالک ہیں جنہوں نے سب سے پہلے جوہری ہتھیار بنائے ان […]

نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہو گا

پوپ فرانسس کی وفات کے بعد رومن کیتھولک چرچ میں نئے مذہبی پیشوا کے انتخاب کا عمل شروع ہونے والا ہے جو صدیوں پرانے خفیہ اور منظم طریقہ کار کے تحت انجام پاتا ہے۔پوپ کا انتخاب سینیئر پاردری کرتے ہیں جنھیں کارڈینلز کہا جاتا ہے اور یہ انتخابی عمل صدیوں سے انتہائی خفیہ طریقے سے […]

پرنس کریم آغا خان کی زندگی پر ایک نظر

اسماعیلی امامت کے دیوان کے مطابق پرنس کریم آغا خان اسماعیلی مسلم کمیونٹی کے 49 ویں امام یعنی روحانی لیڈر تھے.اسماعیلی کمیونٹی کے مطابق پرنس کریم آغا خان پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی حضرت بی بی فاطمہ اور پیغمبر اسلام کے کزن حضرت علی علیہ سلام کی نسل سے […]