امریکا نے ایران پر حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت جائز قرار دیدیے

امریکا نے ایران پر حملےاقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت جائز قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے خط میں امریکا نے ایران کے خلاف کارروائی کو اجتماعی دفاع قرار دیا ہے۔امریکی خط میں کہا گیا کہ ایران کے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے اور استعمال کے خطرے کو روکنا ضروری تھا۔ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے پرعزم ہیں۔خط اقوام متحدہ میں امریکی سفیر ڈروتھی نے تحریر کیا جس میں لکھا گیا ہے کہ ایران کے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے اور استعمال کے خطرے کو روکنا ضروری تھا۔ایران کے ساتھ معاہدے کے لیے پرعزم ہیں۔

US declares attacks on Iran legitimate under UN Charter

اپنا تبصرہ لکھیں