ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل سکیورٹی بڑھا دی گئی

حزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعدخامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، ایران اگلے لائحہ عمل کے لیے حزب اللہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔ لبنان پر اسرائیلی حملوں میں ایک ہفتے کے دوران 700 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابقحزب اللہ کے اہم کمانڈروں کی شہادت کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔اسرائیل کا بیروت پر حملہمیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کے علاوہ سینئر آپریشنز کمانڈر ابراہیم عاقل سمیت 12 افراد شہیدہوگئے ہیں جبکہ ان کی بیٹی زینب کی شہادت کی بھی اظلاع ہے
اپنا تبصرہ لکھیں