بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا لاہور جانے کا پلان تبدیل کردیا اور وہ لاہور آنے کی بجائے پشاور روانہ ہوگئی . ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈرشپ نے بشری بی بی کو پشاور جانے کے لیے قائل کیاپی ٹی آئی لیڈرشپ نے بشری بی بی کو لاہور جانے پر تحفظات سے آگاہ کیا۔پی ٹی آئی رہنماوں کے قائل کرنے پر بشری بی بی پشاور روانہ ہوئیں.