بچپن میں ورون کو پروپوز کیا جس نے اسے مسترد کردیا

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے انکشاف کیا ہےکہ انہوں نے بچپن میں ورون دھون کو پروپوز کیا تھا جسے انہوں نے مسترد کردیا
پروپوزل اداکارہ نے بتایا کہ یہ بہت پرانی کہانی ہے، یہ بات لوگوں کو پتا بھی ہے کہ ورون دھون نے میرا مسترد کیا تھا۔

شردھا نے کہا کہ ہم دونوں اپنے والد کے شوٹنگ سیٹ پر گئے تھے، مجھے بچپن میں ورون پر چھوٹا سا کرش تھا، ہم پہاڑ کی چوٹی پر گئے وہاں پر کھیلتے کھیلتے میں نے ورون سے بولا میں ایک بات الٹا بولوں گی تو آپ اس کا مطلب سمجھ جانا۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ پھر میں نے ورون کو ‘you love i ‘ بولا تو ورون نے سننے کے بعد جواب دیا کہ ‘مجھے لڑکیاں پسند نہیں ہیں اور پھر وہ بھاگ کے چلا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں