سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ پہلا دور ہے جب ان کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
ضلعی کچہری اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ یہ پہلا دور ہے میرا کسی سے رابطہ نہیں، تین دفعہ چلہ کاٹا ہے،کسی اور نے 40 دن کا چلا کاٹا ہے تو مجھے بتا دیں
شیخ رشید کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی سے کوئی گلہ نہیں ہے، کسی کو گالی نہیں دینی چاہیے، جن لوگوں کو صبح ناشتے کے بعد گرفتار کیا گیا وہ صحیح نہیں ہوا۔
سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ اسمبلی کی طرف کوئی نہیں دیکھ رہا