جسٹس منصور علی شاہ نےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ایک اور خط لکھ دیا .جسٹس منصور علی شاہ نےچیف جسٹس کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا کہ پہلے بھی لکھا تھا ترمیمی آرڈیننس پر فل کورٹ بیٹھنے تک خصوصی بنچز کا حصہ نہیں بنوں گا.کہتے ہیں کہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں اور تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی .خط چیف جسٹس کو بطور سربراہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی لکھا گیا.جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا.
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days