دہشتگردوں کا سہولتکار ایڈیشنل ڈی سی راجوڑی مارا گیا

پاکستان کی جانب سے 10 مئی کی علی الصبح بھارت کے خلاف کیے جانے والے آپریشن بنیان المرصوص میں دہشتگردوں کا سہولت کار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راج کمار تھاپا مارا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت کی پشت پناہی میں ایڈیشنل ڈی سی راج کمار دہشتگردوں کاسہولتکار اور کشمیری مسلمانوں کے لیےدہشت کی علامت تھا جب کہ راج کمار اعلیٰ فوجی بریفنگز میں بھی شامل ہوتا تھا۔پاک فوج کے آپریشن بنیان مرصوس کے دوران کشمیری مسلمانوں کے لیے دہشت کی علامت سمجھا جانے والا ایڈیشنل ڈی جی راج کمار مارا گیا۔ راج کمار راجوڑی میں افواج پاکستان کی کامیاب کارروائی کے دوران مارا گیا۔

Terrorist facilitator Additional DC Rajouri killed

اپنا تبصرہ لکھیں