شاہین شاہ آفریدی بیٹے کے باپ بن گئے
قیومی کرکٹ کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت ہوئی ہے جبکہ معروف کرکٹر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نانا بن گئے ہیں شاہین آفریدی نے بیٹے کا نام علی یار رکھا ہے .شاہین آفریدی اس وقت راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کھیل رھے ہیں