عارف والا میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے نابینا باپ کو قتل کردیا

عارف والا میں تھانہ رنگ شاہ کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے نابینا باپ کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے والد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں