پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں۔یہ بات علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد دیگر دو بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے کہا کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں 300 پارلیمینٹیرینز لاہور مل کے جانے پر بانی خوش ہوئے ہیں جو پارٹی میں اختلاف پیدا کرے گا اسے خود دیکھ لوں گا ہم جیلوں میں بیٹھے ہیں آپ اختلافات پیدا کررہے ہیں۔علیمہ خان کے مطابق عمران خان نے کہا کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں علیمہ خان نے کہا کہ ہم یہاں دو سال سے جیل آرہے ہیں ہماری فیملی پارٹی کے فیصلوں کے ساتھ کھڑی ہے ہماری فیملی چاہتی ہے بانی کے پیغامات پر عمل درآمد ہو ہمیں اب راستہ بنانا ہے بانی کی رہائی کا سپرنٹنڈنٹ جیل بانی کے ساتھ غیر انسانی سلوک ختم کریں۔
