وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزشتہ 10 سالوں میں ایکسپورٹ میں بڑا اضافہ نہیں ہوا،
کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیے
پاکستان رواں سال 3 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمدکرے
وزیر تجارت کا کہنا تھا کہ بھارت نے چاول ایکسپورٹ نہیں کی تو پاکستان کی چاول ایکسپورٹ بڑھ گئیں، پاکستان کی چاول کی ایکسپورٹ 4 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، ٹائر اور فون انڈسٹریز ملک میں آرہی ہیں، چین سے بڑی امریکی کمپنیاں نکل رہی ہیں۔