پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ویمن ٹیم کی کپتان تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ندا ڈار کو ہٹانےکا فیصلہ کیا ندا ڈار کو ہٹا کر ویمن ٹیم کی نئی کپتان فاطمہ ثنا کو مقرر کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔

ایشیا کپ کھیلنے والی پاکستان ویمن ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ صدف شمس کو اسکواڈ میں نجیہہ علوی کی جگہ شامل کیا ہے

ندا ڈار کو ان کی انفرادی کارکردگی اور کپتانی کی صلاحیتوں کی وجہ سے تبدیل کیا جا رہا ہے، فاطمہ ثنا کی تقرری کا اعلان جلد کیا جائےگا

اپنا تبصرہ لکھیں