آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دے دی
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر کی پہلی قسط کی بھی منظوری دے دی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے واشنگٹن میں اجلاس میں منظوری دی
پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کو نیا قرض پروگرام 37 ماہ پر محیط ہوگا
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے پہلی 30 ستمبر تک ملنے کا امکان ہے
ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف کا قرض 5 فیصد شرح سود سے کم پر ملے گا