پی ٹی آئی جلسہ سرکاری وسائل کا استعمال

،،،پی ٹی ائی کی جانب سے ترنول کا جلسہ تو ملتوی کر دیا گیا تاہم ترنول میں پی ٹی آئی جلسہ کیلئے سرکاری وسائل کا استعمال کیا جارہا تھا جسکی وڈیو منظرعام پر اگئی،،صوابی میں وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے ریسکیو 1122 اہلکاروں سمیت جلسہ کے لیے ائے ہوئے غریب مزدوروں اور کرین اپریٹرز میں پیسے تقسیم کئے،،وزیر اعلی نے ہر فرد کو پانچ پانچ ہزار روپے دیئے

اپنا تبصرہ لکھیں