پی ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے

مظہر علی کچھ ماہ سے کراچی کے ہسپتال میں داخل تھے،مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا تھے.مظہر علی کی فیملی امریکہ میں ہے جبکہ وہ کراچی میں مظہر علی اپنی بہن اور بھائی کے گھر رہائش پذیر تھے .اداکار مظہر علی نے اپنے کیرئیر کا آغاز ڈرامہ ‘افشاں’ اور ‘عروسہ’ سے کیا، اس کے علاوہ انہوں نے پی ٹی وی کے ڈرامے ‘گرہ’ اور ‘ہالہ’ سمیت دیگر ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر ناظرین کے دلوں میں جگہ بنائی۔

اپنا تبصرہ لکھیں