کارساز روڈ حادثے کے مقدمہ میں ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت منظور
کراچی کی عدالت نے کارساز روڈ حادثے کے مقدمہ میں ملزمہ نتاشا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا،، عدالت نے ملزمہ کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی، جبکہ دانش اقبال کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہےعدالت نے ملزمہ کی ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کرلی ملزمہ کے شوہر دانش اقبال کی ضمانت پچاس ہزار میں دی گئی تھی